ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
🍂اب مجھے خوااب بیچنے دے🍂
🍂تیرے وعدوں پہ گھر نہیں چلتا
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
یہ جو حالات ہیں ایک نا ایک دن سدھر جائیں گے
مگر تب تک کئی لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے °//🖤
جب اس نے کہا بھول جانا مجھے
تب پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا😞💔🔥
کیــا کہا خوب جمے گی ہماری
یعنی آپ بھی بہــت برے ہیں
😌
*منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے__😌 صاحب*
*اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں ✌*
♥🔥♥
" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌
مرشـد ہمـاری زندگـی میـں اتنـے دکـھ ہیـں کـہ
ہمـاری اگلـی نسـل پڑھـے گـی الف سـے اُداسـی😢💔🥀
🥀💔
طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی ؟💔
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی ...💔
ہاں مکمل ٹوٹ گہے ہیں ہم
سکون کی سانس لو اب تم💔🔥
#
بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا 💔

FINALLY Aaj usky dill se b block ho chuka hoon me 😌😔💔_____👣👣
"______🥀🎀
وہ مر گئ اک امیر زادے پہ💔
یہاں اک غریب کا لال اجڑا ہے👣🔥 🙌
اپنی نظر میں اچھا ہوں میں
دوسروں کی نظر کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا
خلوص دل میں❤۔۔۔۔۔۔لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو☺
نہ خود اداس رہو۔۔۔۔۔۔نہ کسی کو اداس رہنے دو❤💥
❤ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے 🔥
🔥اس امید پر کہ اج سے بہتر میرا کل ہو گا❤
جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا ،،💔
جو درد سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا ،✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain