Damadam.pk
SILENT---EYES's posts | Damadam

SILENT---EYES's posts:

SILENT---EYES
 

تیری اُمید ترک...تیرے خواب عاق...
تیری یاد کو اکٹھی تین طلاق...

SILENT---EYES
 

جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے
اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے
احساس جن کے ہونے سے ہونے کا تھا کبھی
ان بے گھروں کے سارے ٹھکانے چلے گئے
کرنا یہاں پہ کیا تھا، مگر کر رہے ہیں کیا
ہم کیا کریں کہ اپنے سیانے چلے گئے
جو پاس تھے تو قصہ بھی کیا دلفریب تھا
کھولی جو اب کتاب فسانے چلے گئے
رونق تو چار سو ہے مگر مفلسوں کو کیا
خالی ہیں ان کی جیبیں خزانے چلے گئے
تپتا ہے آفتاب تو جلتی ہے یہ زمین
موسم بھی ان کے پیچھے سہانے چلے گئے
حاسد سمجھ نہ لیجے, یونہی سوچتا ہوں میں
اب وہ نہ جانے کس کو رجھانے چلے گئے
ابرک محبتوں میں نہ دعوے کیا کریں
کیوں خود نہ آپ ان کو منانے چلے گ

SILENT---EYES
 

بہت مصروف رہتے تھےہواؤں پر حکومت تھی
تکبر تھا کہ طاقت تھی بلا کی بادشاہی تھی
کوئی بم لے کے بیٹھا تھا کسی کے ہاتھ حکمت تھی
کوئی تسخیر کرتا تھا کوئی تدبیر کرتا تھا
کوئی ماضی دکھاتا تھا کسی کے ہاتھ فیوچر تھا
سب ہی مصروف تھے ایسے کہ ایک ہستی بھلا بیٹھے
بہت پرواز کر بیٹھے خدا ناراض کر بیٹھے
اب اس نے منہ جو پھیرا ہے فقط وحشت کا ڈیرہ ہے کہ دنیا کی ہر ایک بستی بھیانک موت چہرہ ہے
خدا منہ پھیر بیٹھا ہے اب اس کا گھر بھی خالی ہے
قہر دنیا پہ طاری ہے ابھی بھی وقت ہے لوگو
خدا سے گڑگڑا کر تم اسے راضی کرو بھائی
وہ جلدی مان جاتا ہے وہ اب بھی تم کو چاہتا ہے
کہیں پھر دیر ہو جاۓ زمین ساری پلٹ جاۓ
ابھی بھی وقت ہے لوگو وہ جلدی مان جاتا ہے
وہ جلدی مان جاتا ہے

SILENT---EYES
 

کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے میـں رو پڑوں
مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں
تجھے دھڑکنـوں میں سنا کروں
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیحوں پــہ پڑھا کروں
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی تیرے دل میــں بسا کروں
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے میــں روپڑوں.

SILENT---EYES
 

جذبات کی راہوں پہ رواں کر دیا مجھ کو
اک شخص کی باتوں نے جواں کر دیا مجھ کو
میں نے تو بہت خود کو چھپایا پسِ گفتار
اس نے مرے چہرےسے عیاں کر دیا مجھ کو
کیا اشک بہائے مری روداد پہ اُس نے
میں آگ کا شعلہ تھا دھواں کر دیا مجھ کو
دی اپنے مراسم کی کچھ ایسی مجھے پہچان
اُس شخص نے بے نام و نشاں کردیا مجھ کو
میں بولنا چاہوں بھی تو بنتے نہیں الفاظ
تقدیر نے گونگے کی زباں کر دیا مجھ کو
لرزاں تھی یہ دھرتی مرے قدموں کی دھمک سے
حالات نے بے تاب و تواں کر دیا مجھ کو
میں اپنی وفا میں ہوں قتیلؔ آج بھی قیدی
اُس زلف نے آزاد کہاں کردیا مجھ کو
قتیل شفائی

SILENT---EYES
 

میرے عشق کو نِڈھال کر ،
کبھی ہجر کو بھی وِصال کر
مجھے دَرس دے تُو فنا کا ،
میرا عشق میں بُرا حال کر
مجھے دے سزا کوئی سخت سی ،
مجھے اِس جہاں میں مثال کر
میری اصل صورت بگاڑ دے ،
کسی عشق بھٹی میں ڈال کر
تیری طلب میں ہوں مَیں در بدر ،
کبھی اِس طرف بھی خیال کر...!!

SILENT---EYES
 

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﮑﺘﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ ؟
ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ

SILENT---EYES
 

Bohht AFSURDA Lagtay hain
Mujhay Ab PYAR ke Qissay..
Gul-O-Gulzar ki Batein
Lab-O-Rukhsar k Qissay
Yahaan Sab ke Muqaddar mai Faqt
Zakhm -e- Judai hay..
Sabhi Jhootay Fasanay hain
Wisal-e-Yaar ke Qissay..
Bhala Ishq-O-Muhabbat se bhi kisi ka Dil bharta hay
Suno.!
Tum ko Sunata hoo mai Karobar ke Qissay..
Mere Ehbab kehtay hain,
Yehi Ek Aib hay Mujh mai
Sar-e-Deewar Likta hoon,
Pas-e-Deewar ke Qissay..
Mai Aksar is leey Logon se Kam hi milta hoo,
Wohi Bekar ki Batien
Wohi Bekar ke Qissay..!!

SILENT---EYES
 

AGAR,MAGAR,OR KASH ME HUN MAIN KHUD BHI APNI TALASH ME HUN

SILENT---EYES
 

ArZ KiYa HaI MeHErBaNi TeRi NaA KR FIkaR MeRi

SILENT---EYES
 

LeavING

SILENT---EYES
 

LeAVinG ,☹️☹️

SILENT---EYES
 

LeAvInG .i5

SILENT---EYES
 

Leaving .i5.i5.i5.i5.i5.i5

SILENT---EYES
 

Teri Dunya Se Rabba Ye Sila Mila Hai Khush Rahy Khudai Teri Tujh Se Na Gila Hai Jee Lo Ga Kisi Bhi Tarah Dil Ko Smjhae Barisho Me Ro Lu Ga Me Anso Chupae Koi Na Satae Mjhe Koi Na Satae Tu Rang Maula Rang De Naseeba Mara Hn Ye jag Khudgharz Bara Me Jag Se Hara Hn

S  : Kia ye sach hai ☹️☹️☹️☹️ - 
SILENT---EYES
 

کراچی نےڈنک کاکیچ4رنزپرچھوڑااورڈنک نےکراچی کو کہیں کانہ چھوڑا
😉😉😉😉😉😉
🤣🤣😂😂😂😂🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😎😎😎😎😎😎😎😎😎

SILENT---EYES
 

چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛

SILENT---EYES
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

SILENT---EYES
 

بابا جی کہتے ہیں
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں
مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا
کوئی تے منگ لے
😂😂😂😝