کچھ دیکھ رہے ہیں دلِ بسمل کا تڑپنا، کچھ غور سے قاتل کا ہنر دیکھ رہے ہیں، خط غیر کا پڑھتے تھے، جو ٹوکا تو وہ بولے، اخبار کا پرچہ ہے، خبر دیکھ رہے ہیں، میں داغ ہوں، مرتا ہوں، ادھر دیکھئے مجھ کو، منہ پھیر کے یہ آپ کدھر دیکھ رہے ہیں؟؟ داغ دہلوی
Kehty thy mjh se rukhsat na ho gy mil k dobara kabhi ab to ghairo se mere haal pocha jata hai yahi dard e dil mere dil ko rulata hai wafa ne bewafai bewafai bewafai ki hai wafa ne bewafai
DIL PE GHUSSA KRO TO BHI KIA FAIDA KOI QLANOON NA ISHQ KA QAIDA BAAT IK NA BHULAI KOI DIL NE KABHI NA KRE BRWAFAI KOI DIL SE KABHI DARD ITNA DIA TU NE WARNA KAHAN MANGTA HAI JUDAI KOI DIL SE KABHI NA KRE BEWAFAI KOI DIL SE KABHI
ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں، جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں، تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر، پوچھو تو سہی کس لیے بیکار ہوئے ہیں، سب آ کے مجھے کہتے ہیں مرشد کوئی چارہ؟ جس جس کو درِ یار سے انکار ہوئے ہیں،
دیکھیئے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض، اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے، اُن کو دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پہ رونق، وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے، ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت، لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے،