میری امی کو ارتغل ڈرامہ اس لے بھی پسند ہے 😂😂🤣😂 کیونکہ اس میں کسی کے پاس موبائل نہیں ہے
لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟ 🤔😂
آج کا کام کل میں کرنے میں جو مزا ہے وہ میں پرسوں بتاؤں گا🤣🤣😂
بیوی تم بہت موٹے ہو رہے ہو شوہر تم بھی تو موٹی ہو رہی ہو بیوی میں تو ماں بننے والی ہو شوہر میں بھی باپ بننے والا ہو 😂🤣
فاصلہ رکھیں محترمہ 😂🙈😂🙈 پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں
زندگی چار دن کی تھی ویکسین 💉لگوانے کے بعد دو سال کی ہو گئی اور کتنی ترقی چاہئیے ناشکری قوم😂😅😆
Kia BoriNg DaY HaI YaAR
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں سر پر شاپر ڈال کر نہاتی ہیں تاکہ عقل میں پانی نہ پڑ جائے😂😂😂🤣
ب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ 😛😋 لڑکیاں کوک میں جلیبیاں ڈبو کر کھاتی ہیں 😹😂
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب...!!! لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے 😜😂😃
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂
پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊 انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣
Aasan Sa Sawal Aj Kal ko EnGlisH me Kia KeHty haI🤔
Pass Aye Doorian Phr bhi kam Na Howi Ik Adhori si hamari kahan rahi Aasman ko zameen Ye zaroori nahi Jan Ly jan ly Ishq sacha wahi jis ko milti nahi manzilain manzilain
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain