Damadam.pk
SILENT_EVIL's posts | Damadam

SILENT_EVIL's posts:

"آپ اپنی زندگی کے آرٹسٹ ہیں ، پینٹ برش کسی اور کو نہ دیں"
S  : "آپ اپنی زندگی کے آرٹسٹ ہیں ، پینٹ برش کسی اور کو نہ دیں" - 
Life Advice image
S  : جدوجہد کو گلے لگائیں تاکہ یہ آپ کو مضبوط بنائے یہ ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گی۔ - 
Islamic Quotes image
S  : اگر یہ طہ ہے کہ جو دیا ہے وہ لوٹ کر آئے گا۔۔ تو کیوں نہ صرف دعائیں دی جائیں🤲 - 
اور پھر مسلسل میسر ہونا بھی قدر گھٹا دیتا ہے🥀🕯
S  : اور پھر مسلسل میسر ہونا بھی قدر گھٹا دیتا ہے🥀🕯 - 
جو ہے اسے قبول کرو۔ جو تھا اسے چھوڑ دو اور جو ہو گا اس پر یقین رکھو۔
S  : جو ہے اسے قبول کرو۔ جو تھا اسے چھوڑ دو اور جو ہو گا اس پر یقین رکھو۔ - 
جو درد تم محسوس کرتے ہو، وہ پیغامات ہیں۔۔۔ انہیں غور سے سنو۔۔۔ مولانا رومی
S  : جو درد تم محسوس کرتے ہو، وہ پیغامات ہیں۔۔۔ انہیں غور سے سنو۔۔۔ مولانا رومی - 
اگر تو بیکار پتھر ہے تو کسی صاحب علم کے پاس بیٹھ! گوہر بن جائے گا۔۔۔ 
مولانا رومی
S  : اگر تو بیکار پتھر ہے تو کسی صاحب علم کے پاس بیٹھ! گوہر بن جائے گا۔۔۔ مولانا - 
اپنی ہنسی کی وجہ خود بنو یہاں رلانے والے بہت ہیں۔۔۔
S  : اپنی ہنسی کی وجہ خود بنو یہاں رلانے والے بہت ہیں۔۔۔ - 
Eid mubarak
S  : Eid Mubarak all friends, stay blessed & always be happy🥰 - 
Life Advice image
S  : کہیں ، کوئی آپ سے ملنے والے ہر فرد میں آپ کی تلاش کر رہا ہے ... - 
Attitude Poetry image
S  : سنگ گراں ہے راہ میں حائل میں تو کیا ہوا۔۔۔ منزل چھپی تو میرے حوصلوں میں - 
Islamic Quotes image
S  : خوش رہنے کے لئے بہت کم ضرورت ہے... اپنے خیالات میں ، اپنے آپ میں ہی سب کچھ - 
خود کو بھی محسوس کر لیا کریں۔۔۔ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں۔۔۔
S  : خود کو بھی محسوس کر لیا کریں۔۔۔ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں۔۔۔ - 
Life Advice image
S  : زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا۔۔۔ دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں اپنوں پر - 
Digital Art image
S  : You don't need a lot of freinds... just the right ones.... - 
نیک ضرور بنیں مگراتنے بھی نہیں ۔۔۔ ہر دوسرا بندہ گنہگار نذر آنے لگے۔۔۔
S  : نیک ضرور بنیں مگراتنے بھی نہیں ۔۔۔ ہر دوسرا بندہ گنہگار نذر آنے لگے۔۔۔ - 
Islamic Quotes image
S  : دنیا مکافات عمل ہے یہاں صبر ضائع نہیں جاتا - 
زندگی بھر یاد رہتے ہیں مشکل میں۔۔۔ ساتھ دینے والے اور ساتھ چھوڑنے والے۔۔۔
S  : زندگی بھر یاد رہتے ہیں مشکل میں۔۔۔ ساتھ دینے والے اور ساتھ چھوڑنے والے۔۔۔ - 
SILENT_EVIL
 

khush & abaad raho sb... ŇĮĞHŢ😴

چھوٹی باتیں دل میں رکھنےسے بڑے بڑے رشتے کمزور هو جاتے هیں...
S  : چھوٹی باتیں دل میں رکھنےسے بڑے بڑے رشتے کمزور هو جاتے هیں... -