aye ishq tujhe wasta khuda ka. yar de ya maaaaaaaar de
me bik jau tare nam pe yousif ke tarah tu kabhe khareedar to ban akar misser ke bazar me
کوی مرتا رہا بات کرنے کو۔
اور کسی کو پرواہ تک نہ ہوی۔💔😥
bye bye damadam its my last post
*ہم تو وہ ہیں جنہیں پھول بھی پہلی بار قبر پہ ہی ملیں گے* ♥️🥀
پھولوں کی پتی سے نازک تھا میرا دل💔
زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا....😒
مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے😡🔥🥀•♡😊*
*کُچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا جو پہلے سے ہی تمہارا ہے* 🖤🙂✨♥️💯
صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ💔
آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی🔥
جی جی نہیں ہوندی جناب_______غلط نوں غلط کہن دے عادی آں🖤💫
*لڑکا ہے بُھول جائے گا لڑکے کہاں روتے ہیں کبھی اِنہیں اکیلے میں دیکھنا آنکھیں لال اور زندگی سے ہارے ہُوئے مِلیں گے 💔*
🥺🥺🥺🥺🥺😔💔
*-" تم سے جڑا ہوا ہر ایک شخص مجھے میرا دشمن لگتا ہے_" جاناں🥺♥️*
*تم عشق کرو اور درد نہ ہو*🥀
*مطلب دسمبر ہو اور سرد نہ ہو*💔
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے😔💔💔
: *واللہ کیا منظر ہوگا...!!* ❤
*تم، تمہارے آنسو، اور میری میت. . .!!* 🤫
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain