Damadam.pk
SINDHIII11's posts | Damadam

SINDHIII11's posts:

SINDHIII11
 

خیالات کا لانا گناہ ہے
حضرت تھانوی رحمت اللہ علیہ کو کسی نے خط لکھا کہ
"حضرت! جب میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں تو طرح طرح کے خیالات آتے ہیں اور اس کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے میری نماز تو کچھ بھی نہیں_ “
حضرت نے اس کے جواب میں لکھا کے ”خیالات کا آنا گناہ نہیں٬ خیالات کا لانا گناہ ہے _“
یعنی اگر خیالات خودبخود آ رہے ہیں تو گناہ نہیں ہے٬ ہاں جان بوجھ کر ارادہ کر کے دل میں خیالات لا رہے ہیں تو یہ گناہ ہے_

صرف اللہ تعالیٰ مددگار باقی سب بیکار
S  : صرف اللہ تعالیٰ مددگار باقی سب بیکار - 
SINDHIII11
 

جس کی گفتگو زیادہ ہوگی اس کی غلطیاں بھی زیادہ ہوں گی، اور جس کی غلطیاں زیادہ ہوں گی اس کا جھوٹ بھی زیادہ ہوگا، اور جس کا جھوٹ زیادہ ہوگا اس کے گناہ بھی زیادہ ہوں گے، اور جس کے گناہ بکثرت ہوں گے تو آگ اس کے لیے زیادہ بہتر ہے۔
(کنزالعمال 6901 )

SINDHIII11
 

جو سلامت رہنا چاہے وہ اپنی زبان کی حفاظت کرے۔
(کنزالعمال 6899 )

SINDHIII11
 

جو سلامت رہنا چاہے وہ خاموش رہا کرے۔
(کنزالعمال 6889)

SINDHIII11
 

بھلائی کی بات کہو تو فائدہ اٹھاؤ گے، اور برائی کی باتوں سے خاموش رہو تو سلامت رہو گے۔
(کنزالعمال 6887)

❤️❤️❤️
S  : ❤️❤️❤️ - 
SINDHIII11
 

Allah’s Messenger said, "One who keeps quiet is saved." (Tirmidhi 2501)

SINDHIII11
 

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں نے سوچا کہ نماز کھڑی کرنے کا حکم دوں، پھر ایک شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، اور میں چند آدمیوں کو لے کر جن کے ساتھ لکڑیوں کے گٹھر ہوں، ان لوگوں کے پاس جاؤں، جو نماز باجماعت میں حاضر نہیں ہوتے اور ان کے گھروں میں آگ لگا دوں
548 ابوداؤ

Quote
S  : Quran Quote - 
SINDHIII11
 

اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا يُقَاتِلُوْنَ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ
جہاد کی فرضیت اور ترغیب کے بعد اس آیت میں بتایا کہ جہاد کی ظاہری صورت کا اعتبار نہیں ہے، بلکہ جہاد اپنے مقصد کے اعتبار سے جہاد ہے، مومن ہمیشہ اعلائے کلمۃ اللہ کے لیے جہاد کرتا ہے اور کافر کسی طاغوتی طاقت کو بچانے یا مضبوط کرنے کے لیے لڑتے ہیں، لہٰذا تم ان سے خوب لڑو۔ شیطان خواہ اپنے دوستوں کو کتنے ہی مکر و فریب سمجھائے، مگر تمہارے خلاف وہ کامیاب نہیں ہوسکتے۔

Cassowary super take beautiful 🤳 selfie
S  : Cassowary super take beautiful 🤳 selfie - 
SINDHIII11
 

💞رمضان غزل💞
💞وہ چاند کا چمکنا🌙💞
💞وہ مسجدوں کا سنورنا💞
💞وہ مسلمانوں کی دھوم💞
💞وہ سحری کا مزہ🍲💞
💞وہ افطاری کی بھوک🍹💞
💞وہ قران کی تلاوت📖💞
💞وہ نماز کا معمول😊💞
💞وہ روزے کی برکت💞
💞وہ روزے کا نور💐💞
💞😘💞
💞💖 رمضان مبارک ہو❤

SINDHIII11
 

"THE ONLY TRUE WISDOM IS IN KNOWING YOU KNOW NOTHING".............
SYM🦸

SINDHIII11
 

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔
20 روپے میں آپ جیسے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں۔
30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں-
اور
50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں!
مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی ھے۔۔۔
اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے!!
آپ جیسے بھی ھیں ، بہت اچھے ھیں ۔۔۔۔
20 روپے والی زندگی گزاریں زیادہ خوش رھیں گے __
@HumSub»WeAll

WeAll007
Except for those who repent, believe and do righteous work. For them Allah will replace their evil deeds with good. And ever is Allah Forgiving and Merciful FURQAN - 70
S  : WeAll007 Except for those who repent, believe and do righteous work. For - 
SINDHIII11
 

*WHAT YOU SHOULD KNOW ABOUT FASTING*
2️⃣ Every Muslim must make intention before fajr to fast (for an obligatory fast). Intention is not uttered. It is determination in the mind and should not be done with audible wordings. *(Al Bukhari 1, Abu Dawood 2454)*

SINDHIII11
 

🌷▫ *Hadith of the Day* ▫🌷
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
🍁 Hadith: Sahl Ibn Sa'd Radiyallahu 'anhu narrates that Rasullullah Sallallahu 'alaihi wasallam said: Two things are never rejected or seldom rejected; Du'a at the time of Adhan and at the time when people are locked in a furious battle. (Abu Dawud: 2540)

SINDHIII11
 

*WHAT YOU SHOULD KNOW ABOUT FASTING*
1️⃣ When the month of Ramadan starts, the gates of paradise are opened, the gates of hell are closed and the devils are chained. *(Al-Bukhari 1898, Muslim 1079)*

لوگوں جیسا نہیں ہوں کہ رمضان کے مہینے میں مسلمان بن جاؤ مسلمان بن سارے عمر کے لئے رمضان کے لئے مسلمان بننا چھوڑ دو
S  : لوگوں جیسا نہیں ہوں کہ رمضان کے مہینے میں مسلمان بن جاؤ مسلمان بن سارے عمر -