Damadam.pk
SK007_me's posts | Damadam

SK007_me's posts:

SK007_me
 

I love you kashif...

SK007_me
 

علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں😔
ورنہ یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے💤

Social media post
S  : Last post.... - 
کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے
ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے
زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے
S  : کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے - 
SK007_me
 

رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے
اور کچھ خاموش رہ کر بھی اپنے بن جاتے ہیں

SK007_me
 

Don't show so much of love
on anyone
because
it creates a non-curable pain
when they avoid u.

Where words leave off, music begins🎧🎵
S  : Where words leave off, music begins🎧🎵 - 
Aisa couple hna chahey..👌
S  : Aisa couple hna chahey..👌 - 
SK007_me
 

ﺩﻝ ﺑﻬﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﯾﺮ ﮨﮯ ﺑﺲ
ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﻞ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

SK007_me
 

وہ اگر چاہے تو کیا نہیں ممکن۔۔
وہ نا چاہے تو کیا کرے کوئی

Please take the time to read this.💯
S  : Please take the time to read this.💯 - 
SK007_me
 

جب دل ٹوٹ جائے تو اٹھا کر اسی مُصور کے پاس لے جاؤ، جس نے اسے بنایا ہے. کیونکہ اس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہےاور کس دھاگے سے کہاں پِیوند لگانا ہے

کبھی کبھی سکون کےلیے دوا کی نہیں 
کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے
S  : کبھی کبھی سکون کےلیے دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے - 
SK007_me
 

درد" کو اُلٹا لکھو یا سیدھا "درد"، "درد" ہی رہتاہے
درد کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہےاور بس جان لیں کسی کے 'در' سے جب انسان 'رد' کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہےاور یہی "درد" انسان کواس 'در' سے جوڑ دیتاہے جہاں سے کوئ بھی'رد' نہیں ہوتا

SK007_me
 

لوگ بھی موسم کئی طرح ہوتے ہیں
اپنے سرد رویوں سے،اپنی گرم باتوں سے،کبھی کبھی،کسی کی روح تک کو اذیت میں مبتلا کر دیتے ہیں۔بھول جاتے،موسم تو تبدیل ہو جاتے، لیکن رویے اورباتیں،احساس بن کر زندگی کا حصہ بن جاتی۔لاکھ کوشش کر لیں،زائل ھی نہیں ہوتی

Thanks a lot....🍂🥀
S  : Thanks a lot....🍂🥀 - 
No Caption
S  : No Caption - 
SK007_me
 

No matter what you do, people will always misunderstand you. The same people who you think cared about you are always the ones that become your enemies. Doesn’t matter, keep a good heart. Keep patience & trust ALLAH Don't let the darkness of some people harden your heart..❣

“People think a soul mate is your perfect fit, and that’s what everyone wants. But a true soul mate is a mirror, the person who shows you everything that is holding you back, the person who brings you to your own attention so you can change your life.🤍💯
S  : “People think a soul mate is your perfect fit, and that’s what everyone - 
Stunning Look💜
S  : Stunning Look💜 -