SMOK3R's posts | Damadam
SMOK3R's posts:
SMOK3R
: میں نے ایک شخص سے اتنی محبت کی جتنی سے ایک مکمل شہر آباد ہو سکتا تھا 🫀🤌 -
SMOK3R
: _انسان بس تمنا کر سکتا ہے ملنا وہی ہے جو مقدر میں ہوتا ہے 🫀🤌 -
SMOK3R
: راستہ طویل ہے کسی ایسے شخص کا انتخاب کرو جس سے آپ کبھی بیزار نہ ہوں۔❤️ -