Meri post py kisi ko aany ki zrurat ni....
jinko unfollow kia mai ny....
unko b koi zrurat ni mery msg ka reply krny ki
Yahan Aana hi Fazool hy
""بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ""
ay dost . . . . . . . .
لیکن کسی میں اتنی ہمت بھی نہیں کہ تجھے میرے دل سے نکال سکے.
نا خدا دل بناتا نا کسى سے پيار ھوتا
نا کسى کى ياد آتى نا کسى کا انتظار ھوتا
دل ديا ھے سنبھال کر رکھنا
شيشے سے بنا ھے پتھر سے دور رکھنا
GOOD NIGHT
میری آنکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ...!!!!.
وه عشق کرنا تو چاہتے ہیں, مگر گھبراتے بہت ہیں...!!!!.
کبھی کبھی ہم زندگی سے بہت تھک جاتے ہیں، یا زندگی ہمیں تھکا دیتی ہے، پھر کچھ ایسا ہو جاتا کہ اللہ ہمیں تھام لیتا ہے اور بہت حوصلہ عطا کر دیتا ہے۔🌸♥️ #
سکتا ھے دنیا میں___منافق بازی لے جائے 😢 لیکن آخرت سچے مسلمان کی___کامیابی کا دن ھے❤💯🔥 #___
بعض اوقات جب محبت ہمیں چھوڑ کے جاتی ہے تب ہم روتے ہیں اور اکثر تو محبت کی طلب میں ہم اس انسان کے قدموں تک میں بیٹھنے کو تیار ہوجاتے ہیں😞 اور یہی سے عزت نفس کا جنازہ نکلنا شروع ہو جاتا ہے ہم اس سے محبت کی بھیک طلب کرنے پہ آجاتے ہیں اور اتنی کرتے ہیں کہ وہ انسان سوچتا کہ جسے اپنی عزت کی پروا نہیں اس کا بھلا کیا معیار ہوگا سنبھلنا واقعی مشکل ہے ۔۔پل صراط کی طرح لیکن محبت کے بنا جیا جاسکتا ہے عزت کےبنا نہیں اور سچی محبت کبھی آپکو کسی کا محتاج نہیں ہونے دیتی 💯 عزت نفس کو روندنا تو دور کی بات
کتابوں میں پڑھا تھا محبت کبھی لوٹ کر نہیں آتی کیونکہ وہ چھوڑ کر ہی نہیں جاتی تو میں مان لوں کہ تم نے کبھی لوٹ کرنہیں آنا؟ کیونکہ تمہیں تو محبت تھی ہی نہیں۔ تمہارے جذبات اور شدتیں تو وقتی تھیں. جو میری ذات کو جانچنے کے لئے مجھ پہ عیاں کیں. تم نے اپنے چند لمحے سنوارنے کے لئے میری صدیاں اجاڑ دیں. اور تمہیں ملال بھی نہیں نہ کوئی احساس. کیونکہ احساس ان دلوں میں ہوتا جہاں محبت ہو...!*
آج تک قائم ہے اُس کے لوٹ آنے کی اُمید*___
آج تک ٹِھہری ہوئی ہے زِندگی اَپنی جَگہ...؟
قابلِ نفرت بھی نہیں رہے ہم
آپ محبت کی بات کرتے ہیں.
اپنے ہی در کو خود ہی تھا چھوڑا۔۔۔
اب در بدر سی یہ زندگی ہے۔۔۔۔
ہم رب کے آگے کس منہ سے جائیں۔۔۔
آنکھوں میں ایسی شرمندگی ہے۔۔۔۔
Ramzan gozrnay wala hy koi ghalti hue ho tu maf krna kia pta kal ho na ho plz mujy maf krna janay anjan main koi ghlti hue ho maf krna ...
کاش ہم بھی حسین ہوتے۔۔۔ لوگ ہم کو بھی اہمیت دیتے۔۔
وہ لڑکی خوش رہتی تھی اتنی خوش کہ لوگ اُسکو دیکھ کر اُسکی زندگی کو اپنے ہاتھوں سے گزارنے کی حسرت کیا کرتے تھے_ اور پھر اُس نے خود کُشی کر لی _!! آس پاس کے لوگوں کو دکھ سے زیادہ حیرت تھی کہ ایسی زندگی اور ایسا فرار ____!! پھر اُسکی ڈائری ملی _____ عقدہ کھلا کہ زندگیاں آسان کسی کی نہیں ہوتیں ___! بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے- کوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کی برداشت کی حد ختم ہوجاتی ہے ___!!
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain