کچھ نفرت کی نظر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔
جب تم سے رابطہ نہیں ہوتا۔۔۔۔
Ab unki yad b aye to chup rehty hain...
K aankho ko Khabar hoi to baras parren gi...💔
میری نگاھ کمال کا انتحاب ہو تم
وفا کے پھولوں میں حسین گلاب ہو تم
لوگ کہتے ہیں دوستوں میں وفا نہیں ہوتی
لوگوں کے سب سوالوں کا جواب ہو تم.
تیرے بغیر اگر زندگی کی
خوائش ہے
خدا کرے
کہ مجھے زندگی نہ راس آۓ
!!اب ان سے نہ وقت مانگنا ہے۔۔۔
!!نہ ہی ان سے گلے شکوے کرنے ہیں۔۔۔
💔!!بس اب تھوڑی سی خاموشی اختیار کرنی ہے۔۔۔
!!اتنی شدت پسند ہوں۔۔۔
!!چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی۔۔۔۔۔
!!چاہے چیزیں ہوں یا انسان۔۔۔
!!بس جو میرا ہے۔۔۔
!!وہ مکمل میرا ہے۔۔
اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیے ہی نہیں۔۔
سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے
تم آ جاتے تو __یہ نوبت ہی نہ آتی🔥🙌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain