💔نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو 💔
💔 نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو💔
میری ایک نظر کا شکار ہیں
جو بنے ہوئے ہیں فلاں فلاں
لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے😑💔
Follow to follow waly kn kn h🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا
آج سنتا نہیی سسکیاں بھی میری
ہنسنے پہ بھی آجاتے ہیں بے ساختہ آنسو
کچھ لوگ مجھے ایسی دعادے کے گئے ہیں۔