Expiring post
یہ خوشیاں یہ زندگی یہ لذتوں کا سرور
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
کہ جس کے سامنے سب برابر ہیں امیرو فقیر
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
ہر جاندار کا ہونا ہے اک دن قوت موت
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ
اور ختم ہوا دنیا کو پانے کا جنون
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔۔۔۔۔۔۔۔
Expiring post
آفتوں کی کیا مجال جو آئیں میرے قریب بھی
پڑھتی ہوں میں دُرود پاک
خداﷻ کـے رسولﷺ پر
اللَّهمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّــــــــدٍ وآل مُحَمَّد❤🤍🌸
Expiring post
ان لوگوں کو رشتے بچانے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا جن کو اپنے مطلب سے مطلب ہوتا ہے 💯
Expiring post
کچھ گرمائشیں صرف ماں باپ سے جڑی ہوتی ہیں۔ دونوں میں سے کوئی ایک بھی چلا جائے تو دل کے ایک حصے میں سدا جاڑے کی دھند رہتی ہے🥀
اللہ پاک سب کے والدین کو ہمیشہ انکے سروں پہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain