Damadam.pk
SSK's posts | Damadam

SSK's posts:

Islamic Quotes image
S  : Jumma Mubarak - 
Digital Art image
S  : دنیا کی تین خوبصورت عورتیں : میری ماں ، اُسکا سایہ اور آئینے میں اُسکا عکس۔ - 
فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
S  : فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں - 
الوداع_دسمبر__ 🍂"
_جو مخلص ہیں ان کا شکریہ 🦋
_اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ 🦋
_جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور 🦋
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں 🦋
ان کا شکریہ 🦋
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے 🦋ان کا بھی شکریہ 
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں 🦋
#_ان کو خوش آمدید 🦋
S  : الوداع_دسمبر__ 🍂" _جو مخلص ہیں ان کا شکریہ 🦋 _اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے - 
{یَعْلَمُ خَآىٕنَةَ الْاَعْیُنِ: 
وہ نِگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے! ۔ " 🤍🫀🌸
S  : {یَعْلَمُ خَآىٕنَةَ الْاَعْیُنِ: وہ نِگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے! ۔ " - 
میں اداس ہو سکتی ہوں!
دُکھی ہو سکتی ہوں!
رنجیدہ ہو سکتی ہوں!
مگر مایوس نہیں ہو سکتی!
 کیوں کہ میرے رب کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں!
S  : میں اداس ہو سکتی ہوں! دُکھی ہو سکتی ہوں! رنجیدہ ہو سکتی ہوں! مگر مایوس - 
Beautiful Structures image
S  : "- صبر کا راستہ تھوڑا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن صبر کی منزل بہت خوبصورت ہوتی - 
مخلص ھونا دنیا کا سب سے پر کشش جذبہ ہے حتیٰ کہ محبت سے زیادہ پرکشش۔😌🖤
S  : مخلص ھونا دنیا کا سب سے پر کشش جذبہ ہے حتیٰ کہ محبت سے زیادہ پرکشش۔😌🖤 - 
Beautiful People image
S  : جو تھا اچھا تھا __ الحمدللّٰہ جو ہے بہتر ہے __ ماشاءاللہ جو ملے گا بہترین - 
نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے ایک دن
 پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں
🥀🖤
S  : نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے ایک دن پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی - 
SSK
 

عطائیں ڈُھونڈ لیتی ہیں جہاں ہوں مُصطفےٰ ﷺ والے،،
کـرم خود دیکھ لیتا ہے کہاں ذکــرِ محمــد ﷺ ہے.

SSK
 

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍✨*
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍✨*

SSK
 

سب تو اُوچا نام ہے اللہ
بندہ کملا، بندہ جھلا
دواں وچ تو رکھ پہچان
الف اللہ اور انسان_____
مٹی دا باوا، کردا ہے دعویٰ
جو سوچیا کر وکھایا
رب نوں تے من دا اے
رب دی نی من دا
کہندا اے سب میں کمایا
دواں وچ تو رکھ پہچان
الف اللہ اور انسان_____
عشق نچایا،عشق رلایا
عشق نے جینا سکھایا
عشق رضا ہے،عشق دعا ہے
عشق ہی رب کی عطا ہے
دواں وچ تو رکھ پہچان
الف اللہ اور انسان_

SSK
 

اپنے رب سے ایک طبیب مانگو, جو تمہارے دِلوں کی بیماریاں دور کردے, ایک ایسا شافی جو تمہارے روح کے زخم بھرے, ایک ایسا رہبر جو تمہاری رہنمائی کرے, اور تمہارا ہاتھ تھام کر حق سبحانہ وتعالٰی سے تمہارا تعلق مضبوط کردے۔ ___✨🌸🩷

SSK
 

دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھیں❤✨
دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی💯🖤￶❤

میں احترام کرتی بھی ہوں اور کرواتی بھی ہوں
باقی محبت کے لئے میرا اللّہ عَزَوَجَلّ ہی کافی ہے ❤️
S  : میں احترام کرتی بھی ہوں اور کرواتی بھی ہوں باقی محبت کے لئے میرا اللّہ - 
Beautiful People image
S  : ہمارا ظرف سمجھیں یا ہماری ذات کا پردہ جب ہم بکھرتے ہیں تو خاموش رہتے ہیں  - 
SSK
 

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔♥️

جب اللّٰہ چاہے گا سب بدل جائے گا'❤
ان شاء اللّه
S  : جب اللّٰہ چاہے گا سب بدل جائے گا'❤ ان شاء اللّه - 
Aameen😢🤲
S  : Aameen😢🤲 -