SSK : ❤️ اللّٰہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ❤️ رمضان مبارک اب کچھ گھنٹے کی دوری پر... MORE▼ہے ، رحمتوں اور برکتوں کی بہار آنے کو ہے۔ وہ لمحہ جب دلوں کو سکون اور روح کو تازگی نصیب ہوتی ہے۔ آئیے دعا کریں کہ اللّٰہ ہمیں رمضان تک خیریت سے پہنچائے اور اس کی برکتیں نصیب کرے۔ آمین! ✨ تیاری کیجیے عبادت، مغفرت اور رحمت کے اس مبارک مہینے کی! - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : میرے پیارے آقا ﷺ 🌹 پر درودپاک پڑتے رہے سب 📿 رمضان المبارک کی پہلی تروایح... MORE▼مبارک اور رمضان المبارک سبکو اللّٰہ آپ سبکو کو خوش سلامت ر کھے مجھے بھی ان شاءاللہ آمین ثمہ آمین 🌹 🤲 - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : سعودی عرب میں جمعہ کی رات پہلی تراویح اور وہاں ہفتہ کو پہلا روزہ ہوگا۔ اور... MORE▼ہماری ہفتہ کی رات پہلی تراویح اور اتوار کو پہلا روزہ ہوگا ہمارا ۔ ان شاءاللہ، اللّٰہ کے حکم سے 🤍 - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ، ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐِ ﺑﺮﺍﺕ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐِ ﻗﺪﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﮯ ﺭﺏ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﮯ... MORE▼ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻭﺳﯿﻠﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔🤲❤️ - 1 month ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جب آپ پر اداسی چھا جاتی ہے، جیسے موسم میں اچانک... MORE▼تبدیلی آگئی ہو. آپ بالکل نہیں بتا پاتے کہ دکھ کہاں ہوتا ہے، بس آپ یہ جانتے ہیں کہ ہوتا ہے.. - 2 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ... MORE▼بہترین سبق دیں گے ___🖤 - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : اے اُداس روح، مسکراؤ کے تمہارا رب تم سے بہت محبت کرتا ہے۔ ❤️ - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : الحمداللہ...✨ اگر چلنا مقدر ہے تو رستے کی رکاوٹ کا خطر کیسا ہمارے راستوں... MORE▼پر کوئی کیسے حد لگائے کہ دریا راستہ اپنا ہمیشہ خود بناتا ہے🍂 - 2 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : جب اللہ تعالی مہربان ہوتا ہے ناں تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود آپ پر... MORE▼مہربان ہو جاتی ہیں..💯 - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو ان کے لیے وہی کافی ہے ❤🌻 - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : خاموشیاں کھا گئیں ھمیں۔۔۔ ورنہ گفتگو کمال کیا کرتے تھے ۔۔۔۔ ھم - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : " اللّٰہ سے تعلق تو ایسا ہونا چاہیے جیسے ماں سے ہوتا ہے۔۔۔ تھک جاؤ تو ان... MORE▼کی گود میں سر رکھ دو۔۔۔!!🥀 - 3 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی... MORE▼ہے 💯💕 - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : جو انسان خود خوبصورت ہو وہ دوسرے کو اس کا عکس بن کر اس کی خوبصورتی دیکھاتا... MORE▼ہے۔♥️ - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : یہی تو اس کی اداؤں کی دلکشی ہے عدم ۔۔۔۔!!!!! خفـا وہ لگـتا ھــــے لیـکن... MORE▼خفـا نہـیں ہوتا ......!!!! - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں🖤 - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : -" بیٹیوں کے تلخ نصیب ماں باپ کی سب سے بڑی آزمائش ہیں، دُعا ہے کہ یہ بیٹیاں... MORE▼جتنی پیاری ہوتی ہیں ان کے نصیب اِس سے بھی زیادہ پیارے ہوں.🥀 آمین ثم آمین ❤️ - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : میں خود اپنا عکس ہوں خود اپنی ذات میں لاجواب ہوں - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : چاۓ پینے والے لوگ خوبصورت نہیں نہایت خوبصورت ہوتے ہیں ❤️☕ - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT