SSK : مجھے بہترین نہیں چاہیے وہ چاہیے جس میں میرے رب کی رضا...!!! - 4 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : خوشیاں پھولوں جیسی ہوتی ہیں، خوبصورت مگر مختصر۔🤍 - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : "زندگی کا سفر ایسے لوگوں کے ساتھ کرو ' ' جو خود سے زیادہ تمہارا خیال رکھے... MORE▼🖤 - 4 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art SSK : اگر عورت کا اصل روپ دیکھنا ہے تو اپنی ماں کو دیکھ لو اس کے بعد تمہیں دنیا کی... MORE▼کوئی بھی عورت بری نہیں لگے گی یہ میرا وعدہ ہے تم سے ۔♥️ - 4 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : بابا پھر سے انگلی پکڑ لو نا اب صحیح بھی چلتا ہوں پھر بھی ٹھوکریں لگتی ہیں - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : گزرے ہیں زندگی میں حوادث ہزار ہا اچھا ہوا کہ عید بھی آ کر گزر گئی 🥀 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : عرفات کا دن تھا سورج عروج پر، گرمی شدید…! مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی... MORE▼اشکبار تھی سیدی مصطفیٰ ﷺ 🫀 ہاتھ بلند تھے، لبوں پر التجا تھی: "یا اللہ، میری امت کو بخش دے!" عرش کانپ اٹھا، فرشتے حیران تھے… ایسا درد، ایسی دعا کسی نبی نے نہ مانگی۔♥️ - 5 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : مجھے مہنگے مہنگے تحائف بہت پسند ہیں🖤 جیسے دعائیں ،وقت،مخلصی،اعتبار،عزت،اور... MORE▼توجہ ۔ - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : یاالہی جن کا دل کرتاہے قربانی کرنےکو لیکن حالات نہیں مولائے کریم انکے لئے... MORE▼آسانیاں پیدا فرما آمین سب کو عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ♥️ - 5 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : کاش! میں مکہ کی سرزمین پر ہوتی خدا کے فضل کی تلاش میں، حاجیوں کے ساتھ... MORE▼پکارتی "لبیک یا اللہ! میں حاضر ہوں تیری بارگاہ میں میں نے اپنے دل کو زندگی کے تمام تعلقات سے خالی کر لیا ہے" - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : ہم تب تک اچھے ہیں .. جب تک دوسروں کے میعار کے مطابق ہیں.🙂 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : اللہ جانتا ہے کہ آپ انتظار کر رہے ہیں وہ آپ کو بہترین سے نوازے گا//-🩷 آمین... MORE▼ثمہ آمین! - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : دنیا رنگین اور ہم شیدائی سیاہ رنگ کے...!!!🖤 - 5 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : وہ کُن کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں گمان سے آگے اور بیان سے باہر اللہ... MORE▼تعالیٰ کی رحمت سے کبھی نا امید مت ہوں بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے🌸♥️ - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں🍂 - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : کون کہتا ہے تنہایاں اچھی نہیں ہوتی بہت حسین موقع دیتی ہے اللہ سے ملنے کا - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : خواب ، خواہش اور لوگ جتنے کم ہوں اتنا بہتر ہے...!!🖤 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے🍂 - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : لوگ گلاب کو کتابوں میں محفوظ رکھ کر انسان کھو دیتے ہیں .🖤🥀 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : کچھ دعائیں لفظوں کے لبادے میں نہیں آتیں اور نہ ہی الفاظ کے پہناوے میں ۔۔ ... MORE▼بس رب کے روبرو ۔۔ سجدوں میں سسکیوں کی نظر کی جاتی ہیں۔۔!! اور پھر ... اطمینانِ قلب مل جاتا ہے۔ کیونکہ بات کاتبِ تقدیر کو سنادی گئی ہوتی ہے، اور وہ بہترین فیصلہ ساز ہے۔🌷 - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT