SSK : جب اللہ تعالی مہربان ہوتا ہے ناں تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود آپ پر... MORE▼مہربان ہو جاتی ہیں..💯 - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو ان کے لیے وہی کافی ہے ❤🌻 - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی... MORE▼ہے 💯💕 - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : جو انسان خود خوبصورت ہو وہ دوسرے کو اس کا عکس بن کر اس کی خوبصورتی دیکھاتا... MORE▼ہے۔♥️ - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : یہی تو اس کی اداؤں کی دلکشی ہے عدم ۔۔۔۔!!!!! خفـا وہ لگـتا ھــــے لیـکن... MORE▼خفـا نہـیں ہوتا ......!!!! - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں🖤 - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : -" بیٹیوں کے تلخ نصیب ماں باپ کی سب سے بڑی آزمائش ہیں، دُعا ہے کہ یہ بیٹیاں... MORE▼جتنی پیاری ہوتی ہیں ان کے نصیب اِس سے بھی زیادہ پیارے ہوں.🥀 آمین ثم آمین ❤️ - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : میں خود اپنا عکس ہوں خود اپنی ذات میں لاجواب ہوں - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : چاۓ پینے والے لوگ خوبصورت نہیں نہایت خوبصورت ہوتے ہیں ❤️☕ - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : پوچھا گیا اتنی پُرسکون کیسے ہو میں نے کہا خدا سے گُفتگو کرتی ہُوں - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : سب کو دعوائے وفا سب کو یقیں اس اداکاری میں ہیں استاد سب😊 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : اللہ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے اللہ کے لیے اپنی انا... MORE▼اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا کیوں کہ رب کو عاجزی پسند ہے۔ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو , وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان... MORE▼مسکرا کر خاموش ہو جائے_ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : 💯تیرے ھی خیال پر ختم ھو گا یہ سال تیری ھی خواہش سے شروع ھو گا نیا سال - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : عجیب انسان ہے اتنا ملنے پر بھی خوش نہیں آور ہی کیوں ؟کیا یہ کافی نہیں ؟... MORE▼دی گئی نعمتوں پر راضی نہیں تم نے اپنے سے نیچوں کو دیکھا ہے؟ جن کے پاس یہ بھی نعمت نہیں ۔ میں خدا سے کیوں کروں شکوہ ؟ جو شے مجھے میسر ہے! وہ ہزاروں کے پاس میسر نہیں اللہ میں تیرے دئے پر راضی ہوں مجھے آپنے اللہ سے کوئی گلہ نہیں 💌 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : سلیقہ ، سادگی سب آزما کر سمجھ آیا بہت نقصان ہوتا ہے ، ادب سے پیش آنے میں🖤🥀 - 8 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : *مسکراہٹ کتنا پیارا پردہ ہے..!!* *سارے دکھوں کو چھپا کر رکھتی ہے.💯🥀 - 8 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : محبت کی اگر کوئی گلی ہوتی ۔۔ تو یقیناً سکھر میں ہوتی ۔۔۔ 💜 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : یہ ہلکی ہلکی دھند اور جنوری کی صبح... یہ ٹھندی ہوائیں، چائے کا کپ... MORE▼اور تیری یادیں...💓 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT