SSK : للوفاء طريق لا يسلكهُ إلّا من أحبك بصدق🥀 وفاداری ایک ایسا راستہ ہے جسے صرف... MORE▼وہی لوگ اختیار کرتے ہیں جو آپ سے سچی محبت کرتے ہیں♥️ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : گرم بانہوں کی شال ہی دے دو یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی...! - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : اذیتیں سہنے کا حوصلہ نہی اس سال ہم پر رحم کیا جاۓ 𝐂 𝐨 𝐦 𝐢 𝐧 𝐠 𝐬 𝐨... MORE▼𝐨 𝐧 2 0 2 5 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : محبت اس سے کریں جو آپکو اللّٰہ کے قریب لے جاۓ وہ محبت ہی کیا؟ جو ْآپ کو... MORE▼اللّٰہ سے دور کرے عشق نے حسن کو ڈوبایا تو کبھی عبادت بنایا میرے معشوق نے خود نا مل کے 🥀مجھے میرے رب سے ملایا - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art SSK : دوستی کا رشتہ دل سے دل کی بات کرتا ہے🌹 یہ وہ سفر ہے جو ہمیشہ ساتھ چلتا ہے💞 ... MORE▼اللّٰہ تعالیٰ میری دوست کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین 🤲 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : وہ جن کی تنہائیاں اپنے رب کو پا لیتی ہیں انھیں پھر محفلیں راس نہیں آتی - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : یہی ایک بات دسمبر کی بہت ہی خاص لگتی ہے ہوائیں سرد ہوتی ہیں اور چائے کی... MORE▼پیاس لگتی ہے☕❤ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : پھر نئے سال کی سرحد پر کھڑے ہیں ہم لوگ خاک ہو جاۓ گا یہ سال بھی حیرت... MORE▼کیسی. 🙂🍁 - 8 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
SSK : أغلقِي البَاب على قلبكِ جيدًا فإنَّها تُمطر فِتنًا فِي الخارِج ' سنو... MORE▼لڑکی دل کا دروازہ اچھی طرح بند کر لو کہ باہر بارشیں برس رہی ہیں فتنوں کی '♥️ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : اے زندگی اور کیا خوشی مانگوں تجھ سے میرے والدہ کا سایہ ہمیشہ مجھ پر سلامت... MORE▼رکھنا . ♡ آمین ثم آمین - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : ہو سکتا ہے کہ خدا آپ کو اس سے بھی زیادہ پیاری چیز دے جس کی آپ توقع کرتے... MORE▼ہیں۔♥️ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : " کتف الصَّدیق قلب "♥️ دوست کا کاندھا "دل" ہوتا ہے❤️ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر... MORE▼آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی🖤 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : میں بس اتنا چاہتی ہوں جب میرے بعد میرا ذکر ہو تو بس اتنا کہا جائے ہاں!وہ... MORE▼ایک اچھی لڑکی تھی -❤️🌹 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art SSK : بہت چپ چاپ رہنے والوں میں سے ہوں 💙میں کسی کا دل نہیں جیت سکتی - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People SSK : اللہ سے مانگ کر نہیں روتے، اللہ سے رو کر مانگتے ہیں۔ ❤️ - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : بکھر جائیں آسانی سے، تیری آنکھ کا خواب تھوڑی ہیں 🌻 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : وقت بھی کتنی عجیب چیز ہے ناں❤ کسی کا کٹتا نہیں، کسی کو ملتا نہیں 💔 - 8 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SSK : رحمت سے جنّت بن جانے والی ہستی کو عورت کہتے ہیں 🥀🖤 - 9 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT