لجپال آخر لجپال ہوندے اے وقت بدلدے راہندے قرآن گواہ اے آدمی دے حالات بدلدے راہندے ہر سال دے چوبیس گھنٹیاں وچ دن رات بدلدے راہندے کدی اعلی' نسل بدلدے نئیں کم ذات بدلدے راہندے. گوندل صاحب
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹* 🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃 *📚سنھرے حروف📚* *❤جو دوسروں کو عزت دیتا ہے اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا ہے کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے جو اُس کے پاس ہوتا ہے❤* 🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃
💫 *دنیا کی چیزیں ملنے پر خوش نہیں ہوں کیونکہ دنیا کی ہر چیز عارضی ہے وقتی ہے ہمارے پروردگار نے بہت بہتر آخرت ہمارے لیے تیار کی ہے ہمارے نبی حضرت محمّد صلى اللّٰه عليه وسلم نے دنیا میں دل لگانے سے منع فرمایا ہے۔* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀 جمعہ مبارک
💫 *ہم ہندوؤں کے ساتھ کھانا سخت نا پسند کرتے ہیں لیکن ان کی رسومات تیل، مہندی، ابٹن، گوڈا، پھڑائی، ناچ، گانا، جہیز سب دینی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں۔* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀