Damadam.pk
STupidBOyY-11's posts | Damadam

STupidBOyY-11's posts:

STupidBOyY-11
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہے
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا ضروری ہیں

STupidBOyY-11
 

یہ بات بھی میں نے زندگی میں بہت آزمائی
جن کا دل صاف ہوتا ہے
ان کی قسمت خراب ہوتی ہیں

STupidBOyY-11
 

لوگوں کے سامنے ہمشہ مسکرایا کرو
اور اللّٰہ کے سامنے رویا کرو
کیونکہ لوگ مسکرانے والوں کو پسند کرتے ہیں۔۔۔
اور اللّٰہ رونے والوں کو پسند کرتا ھے

STupidBOyY-11
 

رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریز کریں

STupidBOyY-11
 

انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں
تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے
وقت سے پہلے چاہتا ہے 💯

STupidBOyY-11
 

حالات بدلنے کی ہمت ہے ہم میں
وقت کا ہر فیصلہ گوارا نہیں کرتے .g5