ڈرائیور ... میڈم پیٹرول ختم ہے . گاڑی آگے نہیں جا سکتی .
لڑکی .. چلو واپس موڑ لو پھر 😝😝😝🤣🤣
ksy ho sbb??
ksy ho sbb??
مہمان
بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟
بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ😁😁😁
ہائے قسمت ہماری 😞
جسے فیک سمجھ کر باجی باجی کہتا رہا وہ سچ میں لڑکی نکلی 😭😭😭
میں جہاں جاتی ہوں لوگ میری سانسوں سے مر جاتے ہیں
می: ہاں تو بُرش کر کے جایا کرو نا 😝😂
جن کی زلفوں کے ہم گھائل تھے
ان کو تو خود جوؤں کے مسائل تھے😏😏😶😶🙄
ksy ho sbb??
تمہیں بس لاکھ تک گنتی آتی ہے 💯
ہاۓ کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں🔥
کوئ ویلی نکمی
لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو 😝
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں🙊🙈
آج ایک لڑکی🧏 نے
مجھے دیکھ کر
بال کان
کے پیچھے کیے اب میں کیا سمجھو.؟🙈🙈
گوری پهسنے والی تهی😜
میری انگلش ہی ختم ہوگئی 😢
👏😂😂
آج ہم نے عربی پکائی ہے😂
اگر کسی نے اردو پکائی ہو تو 🍜 سالن کا وٹہ سٹہ کرلے 😃
سنو تم ایسے نخرے دکھا رہی ھو جیسے
انڈیا کا آخری ٹماٹر تم ھو😉😉😉😉
میرے پاس 200 روپے ہیں دبئی جاؤں یا نئی گاڑی خریدوں 🤔
سمجھدار لوگ مشورہ دیں شکریہ
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂😁😁😁😁

ksy ho sbb??
اور تو کچھ یاد نہیں ہے لیکن ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
آ بوتھی ویکھی اپنی تو😒🤦
Jiya beqrar ha i bahar ha☺☺
حُسن کی تعریف کرنے کے لیے دل میں لفظوں کا سمندر ٹھاٹھیں مارتی موجوں کی طرح بہہ رہا ہے مگر
آج تک کوئی حسین ملا ہی نہیں جس کی تعریف کی جائ لگتا ہے حُسن والے مر مٹ چُکے ہیں 😞😶🙄😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain