اگر آپ لوگ گرمی سے پرشان ہیں 🤩
تو میں بھی پریشان ہوں 😥
میں کونسا لندن شہر میں رہتا ہوں😒😁😂
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
*✪፝͜͡✮
سکینڈ ہینڈ ہیلی کاپٹر کتنے تک کا مل جاتا ہے؟🤔🤷🏻♀️
میرے پاس 300 روپے ہیں..😎😍
کس کس کو پتا ہے؟☺️
دماغ کھانے سے بادام تیز ہوتے ہیں 😍
بچپن سے بھائی پکارنے والی کزن اچانک سے نام پکارنے لگے تو اس کو کیا سمجھا جائے۔۔۔🙄
اہلِ علم حضرات وڈی ٹارچ سے روشنی ڈالیں۔۔۔۔۔۔🔦
میرے چھوٹے کزن کی شادی فکس ہو گئی ہے🙀😾
آپ سے گزارش ہے کہ مجھے لمے پا کے لتر مارو😐
سٹیٹس لگانے سے نہیں ٹانگیں دبانے سے ثواب ملے گا 😜😜
ہیپی فادر ز ڈے 😍😍😍
کڑاہی گوشت بنا رہا ہوں
گوشت کو صابن سے دھو لیا ہے😶
اب کیا کروں آگے👨🌾👨🍳
ٹھرکیوں😉😉
کی وجہ سے لڑکیاں🤷 میرے جیسے🤗
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں😭😭 😎😂
جب ٹیلی فون موبائل نہیں تھا تب
ہچکی ہی کو مسکال مانا جاتا تھا😊😊
ایک وقت تھا مجھے کوئی نہیں جانتا تھا اور الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا🤗🤗🤦🤦 کون کون جانتا ہے مجھے 🙂
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے
آپ کو عزیز رکھیں
تو اسے محبت سمجھنے کی
غلطی مت کیجیئے🔥🔥
😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈
لڑکیوں کو باقی لڑکے ٹھرکی اور اپنے والا حاجی لگتا ہے 😂😂
جو لوگ بسکٹ چاۓ میں ڈبو کر صحیح سلامت نکال لیتے ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں🙉🤷🏻♂️😁😁😂😂😂
ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂
پہلی بار آٹا گوندھ رہا ہوں،ایک کلو آٹے میں دو بالٹیاں پانی ڈال دیا ہے،اب آگے کیا کروں 😑پلیز ہیلپ 😦😦
کون بنے گا کروڑ پتی😳
#___آج_کا____سوال ؟😱
مرزاغالب کون سا صابن استعمال
کرتے تھے😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain