بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته توبہ روح کا غسل ہے ، جتنی بار کریں گے نکھار آتا رہے گا ان لوگوں کو معاف کرنے کی کوشش کریں جو آپکی تکلیف کا سبب بنے اور انھیں یاد رکھیں جو ہر وقت آپکی خوشیوں کے متلاشی رہتے ہیں۔ اللہ رب العزت ہم سب کو دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرمائے، ہم سب کو ایمان اور قناعت کی دولت نصیب فرمائے۔ مجھے میرے سب ساتھیوں اور دوستوں کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ! عید مبارک 🫂🌛 آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے دل کی اتھا گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🍨۔ خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں 🥂🎁 سلامت رہیں 🎗️🤍
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته تکالیف پر صبر کرنے کے نتیجے میں انسان اللہ تبارک وتعالیٰ کی رحمتوں وعنایات کا حق دار ٹھہرتا اور ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل ہو جاتا ہے، جب کہ اس کے مدمقابل وہ لوگ جو تکالیف پر مایوسی کا اظہار کرتے اور اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف انابت اختیار کرنے کی بجائے اس کے احکامات سے روگردانی کرتے ہیں وہ ناکام اور نامرادہو جاتے ہیں۔ اللّہ ہمیں تکلیفوں پر صبر اور نعمتوں کا صحیح شکر گذار ہونے کی توفیق اور سمجھ دے آمین یا رب العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain