میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا
میری کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں اب
امیر عورتوں کے نام
مسزجبار،مسزخان،مسز زیدی
غریب عورتوں کےنام
مانےدی بڈی،بٹاں دی نوں، جیدے دی رن😒😒😏😒😒


🙄❤️🥀
I need سہیلی 💃
جیڑی پیار کرے سچا 💯
تے گل کرے ڈیلی 🤭
ہے کوئی ویلی 😝



تجھ سے مل کر خود سے ہی بچھڑ گیا ہوں
اس سے بڑھ کر بھی ۔۔۔۔سانحہ ہے کوٸی"🙂💔
*_


🍂___🍁
اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں__!🙂🖤
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہی رہی__🥀🧡
•_-❗🥀 لایا گیا ہمیں مقام،خودکشی پر🚫 پھر فتویٰ لگایا گیا کے موت حرام ہے ❗💔
شام کی آخری پرواز سے آ سکتی ہو
تم میرے شہر سے ہو کر بھی تو جا سکتی ہو
فون کرنے میں ججھک ہیں تو مجھے میسج میں
آمد و رفت کے اوقات بتا سکتی ہو
اور
میں نے جس جس کو چاہا ہے بہت چاہا ہے
میں نے جس جس کو چاہا ہے بہت چاہا ہے
تم کسی ایک سے تصدیق کروا سکتی ہو
کل میں ایک خواب کسی آنکھ میں بھول آیا تھا
کیا تم اس خواب کا انجام بتا سکتی ہو؟


