مری جاں!
ہمیں اپنے گن کے خزینوں سے
کوئی نئی زندگی بخش دے!
کہ یہ زندگی , زندگی کا سلیقہ نہیں جانتی ___🌸♥️
~یوسف آفریں
ہم محبت میں بہت ظرف زدہ ہیں یوسف
ہم کو برباد بھی کر دو تو دعائیں دیں گے!
💫♥️🌸
نام لیتی ہو بد تمیز میرا
تم مجھے آپ کیوں نہیں کہتی۔🔥
مقام درد پہ آباد کر گئے ہو ہمیں!
تمھیں خبر نہیں! برباد کر گئے ہو ہمیں !
تمہارے دست سخی سے اب اور کیا چاہیں؟
یہ غم بہت ہے جو امداد کر گئے ہو ہمیں!