بارش کی بوندیں، چھو کر گزریں پتوں پہ جیسے خواب اترے ☘️ خوشبو بھیگی مٹی کی آئے یادوں کے جیسے در کھلیں 🔓 پھولوں پہ موتی جھلمل جھلمل قدرت نے پہنا زیور سا 💧🌸 ہر شاخ نے بانہیں پھیلائیں جیسے ہو کوئی پل نیا سا 🤲 خاموشی بھی کچھ کہتی ہے بارش میں دل کی سنتی ہے 🌧️❤️ * *_موسم کیسا ہے آپکی طرف....؟_*🫠 *_نارمل ❤️_* *_بادل 😮_* *_بارش 👍_* *_گرمی 😂_**