نہ تڑپتا دل نہ روتی آنکھیں نہ لبوں پہ تیرا نام ہوتا
ہم تیری تمنا ہی کیوں کرتے اگر تیرے جیسا کوئی اور ہوتا
pOst by tanHa paGlu.... 😔🕴️👈
وحشت تو یہ ہے کہ ہم خود سے بھی تنگ ہیں....
عجیب سی ، غضب سی۔۔۔!!
بےسبب سی الجھنیں ہیں!!
pOst by tanHa paGlu..... 😔🕴️👈
نادان ہوں نا سمجھ ہوں بیکار ہی سمجھو🙌
دل روتا ہے ہونٹ ہنستے ہیں فنکار ہی سمجھو✨
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
اِک طرف خسارے سـارے جہــــان کے.....
اک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہُوا تُو...
💔😢💔🖤
post by tanHa paGlu....😔🕴️👈
ہــــــم نے دنیا کو بڑی دُور تک دیکھا ھے👀
غَـــــم سے لے کر سرُور تک دیکھا ھے 🙌
کم ہی مِلتے ہیں دنیا میں لوگ مُخلِص✨
عاجزی سے لیکر غرُور تک دیکھا ھے 💕
post by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔
😓
post by tanHa paGlu.... 😔👈
کسی کی ہمت نہیں تھی آنکھ اٹھانے کی ، تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر طمانچے مارے ۔"💔🥀
pOst by tanHa paGlu.... 😔😔👈
وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔💔
مجھے پسند ہے❤ مسکراہٹ تیری۔۔۔۔😊
بس پھر لے گیا۔۔۔
چھین کر۔۔👉🏻💔🔥
😔
pOst by tanHa paGlu.... 😔🕴️👈
#مانا کہ انمول ہو قصر نایاب ہو تم.💯🔥
ہم بھی تو جاناں ہر دہلیز پر نہیں ملتے.!😊✌🏻 💢
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگا ہے
اس مرض سے مرجاؤں تم دعا کرنا😔💔
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
وقت گزر جانے کے بعد اگر کوئی قدر کرے تو اُسے قدر نہیں افسوس کہتے ہیں 🖤
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️👈
💔دھڑکن💔
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___
💔💔
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️👈
سچ بول کر اپنے حصے کے......⚡ آج کل تنہا رہتا ہوں میں........🔥
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
میرے آثار سے معلوم یہی ہوتا ہے
کہ میں دنیا میں زیادہ نہیں جینے والا 😔😔😔💔
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
کسی کا یقین مت توڑو____
ہو سکتا ہے
آپ پر یقین کرکے
اس نے زندگی میں جینا سیکھا ہو
🖤🙃
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
نگاہیں نا پھیرو چلے جائیں گے ہم
مگر یاد رکھنا یاد آئیں گے ہم💔💔
Post by tanHa paGlu... 🕴️🕴️👈
جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے...
💔😢🙏🏻
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
ارے گبھرائیے مت آپ دُکھائیے دل 💯
میں خدا کو کچھ نہیں بتاؤں گا! 🔥
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️🕴️👈
نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے😭
غیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو💔
pOst by tanHa paGlu... 🕴️🕴️🕴️👈
*کسی ایک شحص کے دیےگیے دھوکے کی وجه سے💔💔*
*نہ جانے هم کتنےمخلص لوگوں کے ساتھ ناانصافی کر جاتے ھے...💪💔💔*
pOst by tanHa paGlu.... 🕴️😔👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain