تمہیں ترس آجائے تو الگ بات ہے۔۔۔
اے! زندگی
میں تمھارے سـتم پر اُف بھی نہیں کروں گا۔۔۔
اُداس لوگ MAHI
مسکرا کر نہیں، تجسس سے دیکھئے مجھ کو کہ میں جو پہلے تھا، وہ اب نہیں رہا 🔥🍂Mahi
ایک تغافل سے_...__ایک توجہ تک!!
عِشق خاموشی بھی ہےعِشق تبسم بھی Mahi
دکھ.... جنازے نہیں ہوا کرتے,
دوسرے کب اِنہیں اُٹھاتے ہیں !Mahi
💔💔Mahi
ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 🍁😌°°•°•°•°•°
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں��😊!!!!!!!Mahi
نہیں جنت نہ سہی خیر جہنم ہی سہی 😒
اتنا تھوڑا ہے کہ مجھے کسی قابل تو سمجھا
#ᑌمꪖⁱꋪ 🌸
ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص
سوچا نہیں تھا کہ اکتا جائے گا🔥😊💔Mahi
کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے 🖤
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم🖤Mahi
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤Mahi
میں نا مکمل ہوں تیرے بغیر______
❤❤
اے میرے یار خوش خصال ۔۔۔۔تو میرے ساتھ ساتھ چل✨Mahi
تجھ کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں.♥
عشق کی فطرت ھے بے وجہ ھونا ...♥ Mahi
دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے
محسوس کرتا ہے درد مگر بھول نہیں سکتا Mahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain