Damadam.pk
SaDaM...QuReShI's posts | Damadam

SaDaM...QuReShI's posts:

SaDaM...QuReShI
 

یوسف نہ تھے مـــگر سرِ بازار آ گئے
خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے..
For u SS💔

SaDaM...QuReShI
 

جسے سنوار نہ سکو اُسے مت بگاڑو..
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

ترے آنے کا دھوکا سا رہا ہے
دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے ..
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

آنکھ میں مرنے والے سپنے کالے حلقے بن جاتے ہیں..SS💔

SaDaM...QuReShI
 

تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر..SS💔

SaDaM...QuReShI
 

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے سب کچھ مل جاتا ہے..SS💔

SaDaM...QuReShI
 

جسے سنوار نہ سکو اُسے مت بگاڑو..
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

تیری آمد کا جنوں اتنا کہ ہر غم بھول گیا..
SS 💔

SaDaM...QuReShI
 

زخم کو پُر بہار دیکھا ہے
جب سے وہ رہ گزار دیکھا ہے..
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

کھو گئے تھے اپنی تلاش میں ! ملے خاک میں جا کر
وہ بھی مُٹھی بھری تھی کسی نے ! ہوا میں اڑا دینے کے لیے..
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

افسانہ لکھ رہا تھا ! قلم بھی رو رہا تھا
بس سیاہی پھیل رہی تھی ! درد ختم نہ ہو رہا تھا..
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

جس روز ترا وقت گزر جائے گا ظالم
اس روز تو پچھتائے گا پچھتائے گا ظالم..
SS 💔

SaDaM...QuReShI
 

Jo TuM Ny Ki Naee MuJy Wo MuHbt Udas rKtI hA.a1
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

احساسِ محبت کے اصول سے وہ تو واقف تھا ! پگلی
تیرے ہی شکوے بھرے سوالات نے ! تجھے اُسے دُور کر دیا..
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

وہ ہاتھوں میں چہرا چھپائے تھی بیٹھی
وہ سب کچھ ہی اپنا لٹائے تھی بیٹھی..
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

شبِ غم کا تیری سویرا نہ ہو گا
تو جس کا ہے شاید وہ تیرا نہ ہو گا.
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

بھرم ضبط کا توڑ جاتے ہیں آنسو
یونہی بیٹھے بیٹھے جو آتے ہیں آنسو
sar drd ki dawa ho TuM
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

Haaam ny aqsr tmari rahun ma ruk k apna he Intzar kia
SS💔

SaDaM...QuReShI
 

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو..
💔SS💔

SaDaM...QuReShI
 

درد کی اپنی قید سے رہا کر مجھے
مر جائوں گا قسم سے جدا نہ کر مجھے..
💔SS💔