Damadam.pk
SaHiL_RaaJ's posts | Damadam

SaHiL_RaaJ's posts:

S  : ❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞 ❣ہم جنہیں چاہتے ہیں - 
S  : رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤ تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا - 
SaHiL_RaaJ
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

SaHiL_RaaJ
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞.
..SaHiL..

SaHiL_RaaJ
 

میں لڑکا ہوں"" صاحب"""🌚😐🔥
پیار میں
""جنت""" دیکھا دونگا...🔥💯
اور
""نفرت"" میں سامنے والے کی اوقات بھی😐😷

SaHiL_RaaJ
 

*"لمحوں کی تمنّا ' نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے*
*"یہ دل تیری آرزو ' ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے*❤

SaHiL_RaaJ
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

SaHiL_RaaJ
 

آج بارش بھی تیرے درد کی طرح ۔
ہلکی ہلکی پر ہوتی جا رہی ہے۔

SaHiL_RaaJ
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!

SaHiL_RaaJ
 

ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں☺
اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے______
جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں...💖💖

SaHiL_RaaJ
 

اب اگے اس میں تمہارا بھی نام آئے گا..!!
جو حکم ہو تو یہی چھوڑ دوں فسانے کو..؟؟┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛

SaHiL_RaaJ
 

اپنے ڈوپٹے سے دیجئیے ہمیں پھانسی جاناں
رکیں جو سانسیں تو کچھ کچھ سرور بھی آئے_

SaHiL_RaaJ
 

دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے نے کی ❤
تیرے نام سے جینےکی تیرے نام سے مرنے کی ❤

SaHiL_RaaJ
 

Damadam کافی بور ہو گیا ہے 😒
ایسا کرو دو تین ممبر شادی کر لیں 😂😂😂
بچے ہونگے رونک لگی رہے گی 👩👧👧🍼🍼🍼
ایک پوسٹ سے دوسری پوسٹ پر اچھل کود کرتے رہے گے..!!
😅😂🤣😅😂🤣😂
_*❀✦•┈┈❁❀❀❁┈┈•✦❀*_
_*❥❥SaHiL...BaloCh.❦❦✌*_💫

SaHiL_RaaJ
 

💞💞قریب آجاؤ کہ جینا مشکل ہے تیرے بن ۔۔۔۔۔!!!
👉 --_--_--- 👈
دل کو تم سے ہی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ہے💝💝

SaHiL_RaaJ
 

یا اللہ یا مجھے جانو دے🤲
یا سب سے چھین لے 😥😉😂🙈 😒🤣
محب⁦❤⁩🔥

SaHiL_RaaJ
 

یا اللہ یا مجھے جانو دے🤲
یا سب سے چھین لے 😥😉😂🙈 😒🤣
محب⁦❤⁩🔥

SaHiL_RaaJ
 

مدت کے بعد غالب اس لا پرواہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔💔
حال پوچھ کر پھر وہ ہی حال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔

SaHiL_RaaJ
 

*Hum To Tere DiL Ki MahfiL Sjane Aaye The,,*
*Teri Kasam Tujhe Apna Banane Aaye The,,*
*Kis Baat Ki Saza Di Tune Humko*
*Hum To Tere Dard Ko Apnane Aaye The*

SaHiL_RaaJ
 

Ahmmm Ahmmm.d5