Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

"اب دل نہیں چاہتا خود کو صحیح
ثابت کرنا،
جس نے جیسا سمجھا، ہم نے ویسے ہی خود کو قبول کر لیا۔"

SaNaa+M
 

*" _`اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے` ____؟*❤🩹🙂
*_`جِن کے لئے بدلے تھےاُنکابدل جانا`_ ....💔🥲*
*

SaNaa+M
 

*مان رکھا گیا کسی غیر کی بات کا ❤🩹🥲*
*ہم سچے ہو کر بھی قسمیں کھاتے رہے💔😭*
*

SaNaa+M
 

*ہم تو لکھتے ہیں کہ تم پڑھو شاید ..
*داد پانے کو ___________ کون لکھتا ہے

SaNaa+M
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا

SaNaa+M
 

ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے مطمئن کیا جائے کہ ہوا نے معذرت کرلی ہے……!!!

SaNaa+M
 

میں جو الجھ بیٹھوں تو خود سے بھی نہیں بنتی میری۔۔۔۔۔۔

SaNaa+M
 

شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کروں
اب تو، آپ نے جو سمجھ لیا وہ ہی ہوں میں

SaNaa+M
 

شروع شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھیں
پھر اک روز وہ بیزار ہو گئے مجھ سے , 🥀

SaNaa+M
 

فرینڈ ریکویسٹ مانو بلی کی آتی ہے
اور اندر سے جرمن شیفرڈ نکل آتا ہے
🧐😅

SaNaa+M
 

ہم تب تک اچھے ہیں .. جب تک دوسروں کے میعار کے مطابق ہیں.🙂

SaNaa+M
 

😔حسرت بھی کیا کمال کی چیز ہے💔 کسی کو میری ہے ۔۔۔۔مجھے تیری ہے اور تجھے
کسی اور کی🥺

SaNaa+M
 

وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں

SaNaa+M
 

کسی نے ہمارے میسر ہونے کی بھی قدر نہیں کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے صدقے اتارے۔

SaNaa+M
 

جو لوگ جتنے میٹھے ہوتے ہیں
زندگی ان کا اتنا ہی کڑوا امتحان لیتی ہے

SaNaa+M
 

" اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ؛ اُن کا حِساب نہیں ہوگا ۔ " 💔🙂❤️❤
─━━═•✵⊰✿⊱✵•═━

SaNaa+M
 

سب کچھ ٹھیک ہوتے ہوتے سب کچھ ختم ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔

SaNaa+M
 

اتنی جلدی نہیں تمھیں چھوڑ کر جاؤں گی
ابھی تو تمہارا اور جینا حرام کرنا ہے۔۔

SaNaa+M
 

((S+A))

SaNaa+M
 

"مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا،عورت پردے کو جہالت سمجھتی ہے مگر تلاش دونوں کو احترام اور عزت کی ہے" 🥺🍂