❣️تمہارا خیال میری آنکھوں کی چمک بڑھا دیتا ہے,
❣️تمہاری باتیں چہرے کی مسکراہٹ کا سبب ہیں___❤️
Mirha Ki Jan...♥️
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
💞تمام آئینے حیرت میں غرق سوچتے ہیں💞
💞اُسے یہ کیسے بتائیں، وہ اتنا دلکش ہے💞
💞
Mirhu...😘
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ 🥀✨
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو🍁🍂
Mirha ki jan....😘
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
گیزر کے گرم پانی سے نہا کر گیس ہیٹر کے آگے بیٹھ کر
 فر لوگ کہندے نے ہن اوہ سردیاں ہی نئیں رہیاں۔۔۔
😜😏😂
Mirhu..._!
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آجائے
لٹادیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے😍
Mirhu.._😍
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ﻭﮦ ﺟـــﻮ ﺗــــﻘﺪﯾﺮ ﻣـــﯿﮟ ﻟـــﮑﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨـــﻮﺗﮯ __
ﺍﻧــہی ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐــــــﻮ ﻋــــﺸﻖ ﮐــﮩﺘﮯ ﮨــﯿﮟ __😮
Mirhu.._!
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر💞
#رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا💞
Mirhu..❤
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
Mirhu...❤
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
Mirhu..❤
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
لڑکا : بات سنو
لڑکی : کھانے کے وقت بات نہیں کرتے
کھانا کھانے کے بعد۔
لڑکی : ہاں اب بولو۔
لڑکا : تمہاری پلیٹ میں مکھی تھی 😂😜😴
Mirhu...🌹
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...
Mirhu...🌹
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ۔۔!! 
تو جس رنگ میں نكهرے میں اس رنگ کے صدقے۔۔۔!!
Mirhu..🌹
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
.ہ
بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤
تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤
Mirhu..🌹
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
Mirhu...🌹
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے دل 
 اگر بولتا ہوتا تو قیامت ہوتی 🙁
KOjaa...!
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے❤️
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
یہ جو ہمدرد ملتے ہیں نا صاحب 
یقین مانو انہی سے درد ملتے ہیں...
#💔💔😰😭😭😭😭😭😭😭😭😭
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
بڑی اذیت میں رہ کر
 دنیا سیکھنی پڑتی ہے