Mujhe iss site per kuchh bohat aachy log milay bohat kuch seekha yahan se.
Abb me iss website per shayd na aaon, ya bohat hi km, tu koi meri post per comment ya meri ksi mehfil mein message na karey.
mein Discord BlueSky app (https://bsky.app) per available hon aur instagram per bhi. Meri insta/ threads aur bsky ki ID hai 3ynden
Islamic content perhne k liye
https://www.seekersguidance.org
www.equranlibrary.com
https://memorizequran.app
Bye🌷
میں تہوار کے بعد کا دن ہوں
تھکا تھکا سا، بُجھا بُجھا سا
A surgeon looks down at his patient and says, “One, four, seven, thirteen, six, nine, thirty…”
The patient says, “What on earth are you doing?”
The surgeon says, “I want to make sure you don’t feel any pain, so I’m giving you some numbers.”
🫀🤲🏻 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓
ﷲ مُجــَِ٘ـھے اور آپ ســَِ٘ـب کــَِ٘ـو آســَِ٘ـمان کــَِ٘ـے ســَِ٘ـتاروں اورســَِ٘ـمندرکــَِ٘ـی لہــَِ٘ـروں ســَِ٘ـے بھــَِ٘ـی
زیــَِ٘ـادہ خوشــَِ٘ـیاں نصــَِ٘ـیب کــَِ٘ـرے۔۔
اَمِــَِ٘ـين. `يَا رَبَّ` الْعَالَمِــَِ٘ـيْن
جن دروازوں کے کھلنے کا ا آپ کو شدت سے انتظار ہے ، ہوسکتا ہے کہ وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں
وَعَسٰى اَن تُحِبُّوا شَيئاً وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُم
عین ممکن ہے جو چیز تمہیں پسند آرہی ہے وہ تمہارے حق میں بری ہوں
( البقرہ 216 )
*دوست سے کیسے ملیں؟*💫♥️
ایک آدمی نے پوچھا: اللہ کے رسول! ہمارا آدمی اپنے بھائی سے یا اپنے دوست سے ملتا ہے تو کیا وہ اس کے سامنے جھکے؟ آپ نے فرمایا: نہیں، اس نے پوچھا: کیا وہ اس سے چمٹ جائے اور اس کا بوسہ لے؟ آپ نے فرمایا: نہیں، اس نے کہا: پھر تو وہ اس کا ہاتھ پکڑے اور مصافحہ کرے، آپ نے فرمایا: ہاں (بس اتنا ہی کافی ہے)۔
جامع ترمذی 2728
💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚
زیــادہ سوچنے سے بہتـــــر ہے کہ استغفــــار کیا جائـــــے
زیــادہ سوچنــــا مشکلات کو بڑھاتـــا ہــــے اور استغفـــار مشکلات کا حل ھــــے۔
Assalamu Alaikum 🌷
Have a great weekend!
Horror Movie
https://www.instagram.com/reel/C6wU-cYLIrr/
آئے نہیں ابھی تک کوئی بات ہوگئی ہوگی
شاید انکے شہر میں اچانک رات ہوگئی ہوگی
آندھیاں چلی ہونگی اور برسات ہوگئی ہوگی
مجھ سے پہلے بارش کی ملاقات ہوگئی ہوگی
(یاسرہ رضوی)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain