السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک الله آپ کی زندگی کو کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں کے ساتھ روشن کر دے. تمام مشکلات آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین