قافلے جا رہے ہیں مدینے، اور حسرت سے میں تک رہا ہو
یا لپٹ جاؤں قدموں سے ان کے، یا قضا کو میں اپنی صدا دوں
میری بخشش کا ساماں یہ ہی ہے اور دل کا بھی ارماں یہ ہی ہے
بس ایک دن اُنﷺ کی خدمت میں جا کر اُنﷺ کی نعتیں اُنﷺ ہی کو سنا دوں
میرے آنسو بہت قیمتی ہیں، اِن سے وابستہ ہیں اُنﷺ کی یادیں
اِن کی منزل ہے خاک مدینہ، یہ گہر یوں ہی کیسے لٹادوں
اللهم صلِّ على سيِّدنا محمَّد عبدك ورسولك النّبيِّ الْأُمِّيِّ وعلى آله وصحبه وسلِّم تسليما

اللّٰھُمَّ صَلِّ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما صَلَّیْتَ علٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد
اللّھُمَّ بَارِکْ علٰی مُحمَّدٍ وَّعلٰٓی اٰلِ مُحمَّدٍ کما بَارَکْتَ علٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْد







فرانس میں مخلوط ڈانس شروع ہوا جس کے دوران مرد اور عورت ایک دوسرے سے معانقہ کرتے تھے
یہ بات عثمانی خلیفہ سلیمان القانونی کو معلوم ہوئی تو انہوں نے فرانس کے بادشاہ کو یہ لکھا:
"ہمیں معلوم ہوا ہے کہ تمہارے ہاں لوگ عوامی مقامات پر برے انداز سے رقص کرتے ہیں، چونکہ تمہاری سرحدیں
ہماری سرزمین سے ملتی ہیں، ہمیں تشویش ہے کہ یہ گندگی ہماری سرزمین تک نہ پہنچے، میرا یہ خط جیسے ہی تمہیں ملے فورا اس گندگی کو روک دو ورنہ میں خود آکر اس کا خاتمہ کروں گا۔" جب خلیفہ کا خط فرانس کے بادشاہ کو ملا بادشاہ نے کھلے عام ڈانس کو روکنے کا حکم دیا اس کے بعد 100سال تک خلافت کے ناراض ہونے کے خوف سے فرانس میں مخلوط ڈانس کو خفیہ رکھا جاتا تھا۔
-------
آسٹریا سے تعلق رکھنے والے مورخ جوزيف فون هامر





Anyone struggling to access some apps.
Don't use any random VPNs, instead use cloudflare app
It'll give you Pakistani IP so your accounts won't get affected. But you'll get full access to content and no apparent speed degradation.
Simply go to any browser and type 1.1.1.1 and download app for your phone or computer.
Much safer than using any random app.



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain