Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Motivational Quotes image
S  ★ 🔥 : You will too, in sha Alah! - 
Saa7
 ★ 
Attitude Quotes image
S  ★ 🔥 : ..... AI - 
Saa7
 ★ 

Birds eat ants, and when they die, it is the ants in turn that eat them.
الظروف قد تتغير..فلا تقلل من شأن أحد
Circumstances change...so do not belittle anyone.

Saa7
 ★ 

پاکستانی مردوں اور مولویوں کا نظریہ عورتوں کو لے کر
چہرے کا پردہ واجب نہیں لیکن اگر مرد آپکے چہرے کو دیکھے تو پھر چہرے کا پردہ کرنا چاہیے تاکہ مردوں کو گناہ سے بچایا جا سکے۔
اگر مرد آپکے ہاتھوں کو دیکھے تو دستانے پہنو تاکہ مردوں کو گناہ سے بچایا جاسکے۔
اگر مرد آپکے پاؤں کو دیکھے تو پاؤں کا پردہ کرو تاکہ مرد گناہ سے بچ سکے۔
اگر اسکے بعد بھی مرد سے رہا نہ جائے. تو عورت کو چاہیے گھر میں رہے، تاکہ مرد گناہ سے محفوظ رہے۔
اگر مرد دیوار پلانگ کر عورت کےلیے آئے تو عورت کو چاہیئے خودکشی کریں. تاکہ مرد اسکے ریپ کے گناہ سے بچ سکے۔
اگر مرد قبر سے مُردہ عورت نکالنے کی کوشش کریں. تو عورت کو جلا دو تاکہ مرد گنا سے بچ سکے۔
(منقول)

Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 

کسی کو خود پر اتنا حاوی نہ کرلیں کے لگے زندگی اس کے بنا رک جائے گی۔ اللّٰہ سے تعلق کو مضبوط کریں۔ زندگی میں بہت سی ایسی صورتیں درپیش ہوتی ہیں کہ قریب سے قریب تر لوگ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔ اللّٰہ تنہا نہیں چھوڑتا اور بے شک زندگی اللہ کے ساتھ بہت خوبصورت ہے
Assalamu Alaikum
Have a good day!

Saa7
 ★ 

Sufyān ath-Thawrī رحمه الله تعالى said:
“Do not speak about three things:
١. Sins.
٢. Good deeds.
٣. Pain.
This is true patience.”
[حلية الأولياء ٩٣٩٧]

Saa7
 ★ 

جہاں کوئی ساتھ نہی کھڑا ہوگا وہاں تمھارا کردار ارو عمل تمھاری کشتی پار لگائے گا۔ دنیا والوں سے ہمدردی اور صلہ رحمی کا تقاضہ کرنا چھوڑ دو! یہ تمھیں پہلے سہاروں سے کمزور کرے گے اور پھر نفرتوں کی مار مار کر تمھارا حوصلہ پست کر دیں گے کہ تمھیں تمھاری اپنی زندگی سے ہی نفرت ہو جائے گی۔

Attitude Poetry image
S  ★ 🔥 : Wild geese - 
Islamic Quotes image
S  ★ : Quote.... - 
Saa7
 ★ 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوائے گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اس کے باوجود کہ اللہ نے اس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح ہونے پر وہ کہنے لگے کہ
اے فلاں! میں نے کل رات فلاں فلاں برا کام کیا تھا۔ رات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپائے رکھا، لیکن جب صبح ہوئی تو وہ خود اللہ کے پردے کو کھولنے لگا۔
(صحیح بخاری،۶۰۶۹)

Saa7
 ★ 

بخاری شریف کی آخری حدیث ہے کہ دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر بہت ہلکے ہیں؛ لیکن ثواب کے اعتبار سے بہت وزنی ہیں اور اللہ کے نزدیک بہت پسندیدہ ہیں، وہ دو کلمے یہ ہیں:
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
(جتنا مرضی پڑھیں)

Saa7
 ★ 

وہ کہتا ہے تیرا درد کیسے سمجھوں؟
میں نے کہا
عشق کر۔۔۔
بہت کر۔۔۔۔۔
اور۔۔۔۔۔ اور
اتنا کر کہ ہار جا

Saa7
 ★ 

"Half of life is lost in charming others. The other half is lost in going through anxieties caused by others. Leave this play. You have played enough."
– Rumi

Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 

“We have a tendency to think in terms of doing and not in terms of being. We think that when we are not doing anything, we are wasting our time. But that is not true. Our time is first of all for us to be. To be what? To be alive, to be peaceful, to be joyful, to be loving. And that is what the world needs most.”
- Thich Nhat Hanh

Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 

How to deal with spam calls
https://www.instagram.com/reel/C5KNOvOPC0F