تیرے ارد گرد جو شور تھا
میری بات بیچ میں رہ گئی
____
امجد_اسلام_امجد
بھیڑ میں اک اجنبی کا سامنا اچھا لگا
سب سے چھپ کر وہ کسی کا دیکھنا اچھا لگا
(امجد اسلام امجد)



اگر انسان کو اپنی زندگی کا خاتمہ اور آخری انجام نظر آجائے تو وہ خواہشات اور ان کے فریب سے نفرت کرنے لگے گا۔
.
.
فرمان حضرت علی رضی اللہ عنہ

اُس نے اپنے چہرے پر چہرہ چڑہا رکھا تھا
جس نے تیرا ہوں، تیرا ہوں لگا رکھا تھا

There’s reason behind every dark phase that we go through. It leads us to something of greater significance and higher purpose. We must not lose hope because it’s never too late to give our life a new start.
🌿🪴🪴🪷🪷🪴🪴🌿


تیرے لیے سب چھوڑ کے تیرا نہ رہا میں
دنیا بھی گئی عشق میں، تجھ سے بھی گیا میں
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فُسردہ تو بھی
دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ میری محبت واجب ہے اُن لوگوں کے لئے جو باہم میری وجہ سے محبت کریں، اور میری وجہ سے اور میرے تعلق سے کہیں جُڑ کر بیٹھیں اورمیری وجہ سے باہم ملاقات کریں، اور میری وجہ سے ایک دوسرے پر خرچ کریں
(مؤطا امام مالک)
ختم نبوت کا کام حضور صلی الله علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین اور آسان ذریعہ ہے
حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روایت سے حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ مجھ پر درود بھیجا کرو اس لیے کہ مجھ پر درود تمہارے گناہوں کا کفارہ ہے اور زکوۃ (یعنی صدقہ) ہے
Rasulullah ﷺ said:
“If you see a snake at your residence then say to it, we ask you by the covenant of Nuh (alayhis salam) and the covenant of Sulayman (alayhis salam) that you do not harm us. If it reappears then kill it.”
[Sunan Tirmidhi]
Ya ALLAH ease our affairs and the conditions in Pakistan by (the waseela of) the exalted rank of Ali (رضي الله عنه).
A'ameen!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain