Why You Need To Stop Using-these Words and Phrases
.
.
People use ableist words and phrases everyday without realizing the harm they do.
Ableism is defined as discrimination or social prejudice against people with disabilities based on the belief that typical abilities are superior. It can manifest as an attitude, stereotype, or an outright offensive comment or behavior.
https://hbr.org/2020/12/why-you-need-to-stop-using-these-words-and-phrases

رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے
چرمرائے کہ کوئی آیا، کوئی آیا ہے
اور ہم شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئے
گو کہ معلوم ہے، تو ہے نہ ترا سایہ ہے
اہلِ شہادت اور اہلِ احسان میں فرق صرف اتنا ہے کہ شہید دوسروں کے لیے جان دیتا ہے اور محسن دوسرے کے لیے زندہ رہتا ہے۔
(مختار مسعود)

طنز کا کتنا ہی اچھا موقع کیوں نہ ہو کیسے ہیں مزے کے الفاظ ہو لیکن دل پر جبر کرکے طنز کے الفاظ روک لیں دل میں تنگی کا احساس ہوگا لیکن یہ کسی دوسرے کا دل ٹوٹنے سے بچا لے گا ایک لمحے کے لطف کے لئے دوسرے کے دل کو طنز کے نشتر سے زخمی نہ کرے ۔۔،۔ اسی طرح طنزیہ ہنسی سے بھی اجتناب کریں ۔۔ معاشرے میں شائستگی تہذیب اور محبت کو فروغ دیں
رونے سے کیا حاصل اے دل سودائی
آنکھوں کی بھی رسوائی دامن کی بھی رسوائی
ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں
اس پار بھی تنہائی اس پار بھی تنہائی

اے نبی(ﷺ)! اپنیﷺ بیویوں، بیٹیوں اور مسلمان عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے پلو لٹکا لیا کریں۔ یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور اُنہیں کوئی نہ ستائے۔ اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔
(سورۃ الاحزاب)
________
ڈائریکٹ حکم نہیں دیا خواتین کو نبی کریمﷺ سے فرمایا کہ "آپﷺ" اپنی بیٹیوں اور مسلمان عورتوں سے کہیں۔۔۔ اس میں کمال شفقت ھے
جو نبیﷺ کی بیٹیاں ھونگی اور مسلمان ھونگی وہی سمجھ سکیں گی۔

اگرچہ تنگ ہیں اوقات سخت ہیں آلام
تمہاری یاد سے شیریں ہے تلخئ ایام
کتاب ہاتھ میں رہتی ہے، آنکھ لفظوں پر
خیال تیری گلی کا طواف کرتا ہے






حجاب کی خاطر بہنے والا پسینہ نور ہے
____
آیت اللہ بہاء الدینی فرماتے تھے
اگر با حجاب عورتیں چاہتیں، تو میں انہیں دکھا دیتا کہ جو پسینہ وہ گرمیوں میں چادر کی وجہ سے بھاتی ہیں اسکا ہر قطرہ سورج ہے، تم لوگ خدا کے روشن سورج ہو۔
وہ اس روایت کو کتاب ثواب الاعمال سے نقل کرتے تھے
وَاللّٰہ اَعلَم بِالصَّواب

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain