Damadam.pk
SaaD_BaLoCh_0's posts | Damadam

SaaD_BaLoCh_0's posts:

SaaD_BaLoCh_0
 

Always keep your *hopes alive*...
Because *luck* may or may not *change*...
But *time* definitely *changes*..!!

SaaD_BaLoCh_0
 

☆ Aansu Ka Har Qatra Duniya Ki
Har Cheez Se Zyada Mehenga
Hai Lekin Koi Is Ki Qeemat
☆ Us Waqt Tak Nahin Jan Sakta
Jab Tak Wo Uski Apni Ankhon
Se Na Nikle

SaaD_BaLoCh_0
 

*وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں*
*مصیبت تو احساس والوں کی ہے 💔🔥*

SaaD_BaLoCh_0
 

*جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے🔥*

SaaD_BaLoCh_0
 

*رات کیا ہوتی ہے*
*ہم سے پوچھیے 😌*
*آپ تو سوئے*
*اور صبح ہو گئی ___

SaaD_BaLoCh_0
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗 مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤

SaaD_BaLoCh_0
 

دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو

SaaD_BaLoCh_0
 

آج پھر بہت اداس ہوں میں
خیر چھوڑو یہ مسلہ تمہارا نہیں ہے
💔😥🙏🏻

SaaD_BaLoCh_0
 

بنا کر فقیروں کاہم بھیس غالبؔ
🔥🔥🔥
.
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں۔

SaaD_BaLoCh_0
 

یہ تیرا شہر بھی کوفے کا بالکل عکس لگتا ہے
وفـــا کی بات کـــرتا ہے، وفــــاداری نہیں کرتا
💔😒

SaaD_BaLoCh_0
 

دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے
یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا

SaaD_BaLoCh_0
 

اندھیرے میں تھے جب تلک زمانہ سازگار تھا
چراغ کیا جلا دیا ہوا ہی اور ہو گئی🖤

SaaD_BaLoCh_0
 

عام ذہنوں میں ڈالتا ہوں خلل میں
جناب مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کیجئیے۔🥀

SaaD_BaLoCh_0
 

*ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں!!!*
*ہم گزری ہوئی رات کا ____ ماتم نہیں کرتے!!!*
___

SaaD_BaLoCh_0
 

*مانا کہ انمول ہو قصر نایاب ہو تم.💯🔥*
*ہم بھی تو جاناں ہر دہلیز پر نہیں ملتے.!😊✌🏻*
🦅🦅
______

SaaD_BaLoCh_0
 

*ایسا دل رکھتے ہی نہیں جو موبائل کے سوا کسی اور پر آ جائے*😏😌🙈🙈😜😜______

SaaD_BaLoCh_0
 

ایک اجنبی کے ہاتھ میں دےکر ہمارا ہاتھ💞
لو ساتھ چھوڑنے لگا آخر یہ سال بھی💞

SaaD_BaLoCh_0
 

وہ شخص جسں نے مجھے اسمِ یار دیا۔۔۔۔🥀
سفر میں ساتھ رکھا واپسی پر مار دیا۔۔۔۔❤〰️
💯💔🥀

SaaD_BaLoCh_0
 

د ل کرتا ہے اصلیdp لگاؤں⁦🙈🙈
پھر سوچتا ہوں کہ پہلے ہی لوگ فین ہیں
پھرac ہو جائیں گے😂😂🤧
🙈🙈🙈🙈🙈🙈

SaaD_BaLoCh_0
 

*یہ الگ بات ہے کہ میں کنارے پر بیٹھا ہوں🔥*
*پر مجھے پتہ ہے کہ کون کتنے پانی میں ہے🤨*