مجھے پسند ہیں وہ لوگ....
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں....
سازشیں نہیں کرتے....
نفرتیں نہیں پھیلاتے....
انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے
😊💯🔥
*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛
*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛
*✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛*
دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ ؛
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛
دمادم کی محبت سے زیادہ دیر تک تو باٹا سروس کہ بوٹ چل جاتے ہیں😂😂
**
دمادم کا عشق اور پڑوس میں پکنے والی بریانی ایک جیسی ہوتی ہے ملتا کچھ نہیں بس خوشبو چھائی رہتی ہے،😪😋😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain