گھول کر پی لی زمانے کی سب تلخیاں🙃
آج کی چائے کا مزہ ہم سے مت پوچھیئے🖤🥀
Tea Lover☕
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﻮﺅ ﮔﮯ ﻭﮨﯽ ﮐﺎﭨﻮ
✌ﮔﮯ۔۔
ﯾﮩﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺍ
⛾ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔😍❤
Tea Lover☕
چائے بھی ایک عظیم تحفہ ہے صاحب۔۔۔☕
یہ بات صرف چائے پینے والے ہی جانتے ہیں 😍
Tea Lover☕
مجھے وہ لوگ بہت عزیز ہیں😘
جو بغیر پوچھے چائے پلاتے ہیں☕
Tea Lover☕
کوئی کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو
مگر "چائے" جتنا تو نہیں ہو سکتا نا
Tea Lover☕
جو تیرے ہاتھ سے پینے کو ملے
ہائے
میں اس چائے پہ جان وار دوں❤☕
Tea Lover☕
چولہے پر صرف چائے ہی نہیں جلتی
انتظار میں بیٹھے لوگ بھی جلتے ہیں.☕
Tea Lover☕
#ﭼﺎﺋﮯ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺟﺎ ﺑﺠﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻣﺰﮦ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﯿﺘﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺜﻞِ ﺭﻗﺎﺻﮧ
ﮐﮩﯿﮟ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﺬﺍﺕِ ﺭﻭﮒِ ﺑﺪﻥ
ﮐﮩﯿﮟ ﺍﮐﺴﯿﺮ ، ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻭﺍ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳُﺮﻣﺌﯽ ﺷﺎﻡ
ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﺮ ﻣﻼ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﻟﭙﭩﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﺜﻞِ ﺭﻓﯿﻖ
ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺻﻮﺭﺕِ ﺑﻼ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮩﯿﮟ ﭼﺎﺋﮯ ﻧﻮﺵ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺩﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
چائے کو ہم نے جا بجا دیکها.♥️☕
چاۓ کا کپ لئے چاند کو تکتے رہنا
عشق والوں کی عادتوں میں شمار ہوتا ہے
Tea Lover☕
عطاۓ یار بھی کوئی— ٹھکراتا ہے!!!
چاۓ کیسی بھی لاۓ وہ سر آنکھوں پر🥰
Tea Lover☕
میری وفاؤں کا اتنا تو صلہ دو
گھر بلا کر ایک کپ چائے ہی پلا دو😋
Tea Lover☕
اُداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی!
اب فقط چائے کا کپ ہی کافی ہے مجھے🙂
Tea Lover☕
کبھی کبھی تنہا رہنا ہی بہتر ہوتا ہے
خاص کر جب آپ کے پاس چائے کا صرف ایک ہی کپ موجود ہو😕
Tea Lover☕
چائے کو چائے کہتے ہو تم گستاخ
تم اسے اشرف المشروبات کیوں نہیں کہتے 😍❤️
Tea Lover☕
بن تیرے آ دیکھ کیسے جی رہے گے ہیں نصرت سن رہے ہیں۔ اور چائے پی رہے ہیں۔
#Tea Lover☕
چائے پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے 😋.😋
کوئی سن رہا ہے میری بات،😒.😒
Tea Lover☕
بعد میں سنیں گے آپ کی رائے۔
ٹھنڈی ہو رہی ہے ہماری چائے۔
Tea Lover☕
اس نے کہا تمہیں چاۓ پسند ہے یا میں
میں نے کہا منگواؤ چاۓ پھر بات کرتے ہیں
Tea Lover☕
یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقوں میں شریک
دل میں جھانک کے دیکھو سب کے سب اداس ہیں ۔۔
Tea Lover☕
سوچ رہے ہیں چائے پر ایک کتاب لکھیں
جو نہیں پیتے،انہیں خانہ خراب لکھیں-"❣️❣️
Tea Lover☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain