💓ذاتی تجربہ💓
ڈائِیٹ کرنے کی بجائے اگر یکطرفہ محبت کرلی جائے
تو وزن نہایت تیزی سے کم ہوسکتا ہے🙈🙊😄
🌷
کیا آپکے گھر میں بھی ایسا شاپررر ہے🙆♂️
جس میں کافییییی زیادہ شاپرررر ہیں😂😂

Agr Apne "Baby" "Shona" se free
ho ge ho to hmSe b bt kr lo.🙂😬
ماڑا ہم بھی اچھا انسان ہوں.🤓🤪
___S.A.D.I 🌸


شاعرِ فطرت ہوں میں جب فکر فرماتا ہوں میں
روح بن کر ذرے ذرے میں سما جاتا ہوں میں.!!!
🔥

*ہستا میں روز ہوں*
*خوش ہوے تو زمانہ ہو گیا 🍂*
ہم تو ڈپیرس بھی نہیں ہو سکتے 😐🙆
گھر والے تسلی کی جگہ گالیاں دیتے ہیں 😒😖
اُسے عشق کسی اور سے تھا۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے___🖤
مرد کی دی گئ عزت
ہی محبت ہوتی ہے..
❤❤❤❤


وہ کون سی چیز ہے جو فریج میں بھی گرم رہتی ہے
قرآن پاک ایک واحد کتاب
📖📿
ہے جو ہزاروں احساسات کا علاج رکھتی ہے
💯😇💝
ہو کے نازاں اپنی صورت پر' ہوا ہے خود پرست
وہ بتِ کافر صنم بن کر برہمن بن گیا.!!!
💔🔥
اگر آپ کا بیٹا یا بھائی افطاری کے بعد بلا ناغہ باہر واک کرنے جاتا ہے تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو
تہاڈا منڈا سگریٹ پیندا جے🚭
عین افطاری کے وقت کیا آپکے گھر میں بھی کسی کا میٹر شارٹ رہتا ہے۔🤣🤣🤣
#کراچی کی بریانی 😋
#لاہور کے پاۓ
#گجر انوالہ کے تکے 😜
#پشاور کے چپلی کباب 🤗
#اسلام آباد کی خوبصورتی 😘
#فیصل آباد کی جگتیں 😁
#سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂
#ملتان کا سوہن حلوہ ??
#گجرات کى کُڑىاں 🤣🤣
#اٹک کے فسادى لوگ🔥
#سرگودھا کے مالٹے 😍
#ایبٹ اباد کے گورے گورے پٹھان🙈
#بہاول پور کی خوبصورتی 😍
#ہاۓ میرا پیرا پاکستان 🇵🇰🇵🇰😘
#آپ کہاں سے ہیں?
میں گوجرانوالہ سے 🌼🍁🌿🌾
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain