ایک معالج نے کہا ، "انسانوں کے لیے بہترین دوا محبت ہے" کسی نے پوچھا "اگر یہ کام نہیں کرے ؟"
اس نے مسکرا کر جواب دیا "خوراک بڑھاؤ"❤️
"میں تمہیں اس وقت تک چاہوں گا جب تک کہ میں پاگل پن تک نہ پہنچ جاؤں، جسے کچھ لوگ جنون کہتے ہیں، اور میرے نزدیک یہی محبت کا واحد راستہ ہے۔"
تیرا نام,تیری محبت اور تیری یادیں
میرے ساتھ رہیں گی ،آخری چار تکبیروں تک🥀🖤
دل تھا نازک مگر پھٹا ہی نہیں
آنکھ پتھر تھی پھر بھی روتی رہی
وہ سفر آخری تھا اس کے ساتھ
اور وہ سارے سفر میں سوتی رہی 🖤
حقیقی عشق وہی ہے...!!!
جو حد میں رہ کر بے حد کیاجاۓ...!!!!💞
روح من❤️
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں
یا پھر چار سو کی بھیڑ
میں گُم رہوں
مگر میرے خیالات کی سوئیاں
تمہاری سوچ کے
ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہے...💜❤️
محبت میں سود جائز ہے جانِ جاں
جو تمہیں تھوڑی محبت دے تم اُسے دوگنی دو ♥️✨
محبوب نِرا سکون ھے
اگر دو گھڑی کی ملاقات میں وہ آپکی تھکن نہ اتار دے تو یا تو تم محب نہیں یا وہ محبوب نہیں❤
نگاہِ الفت , مزاج برہم
یہ سلسلہ بھی عجیب تر ہے
ہزار شکوے , ہزار رنجشیں
وہ شخص پھر بھی قریب تر ہے 💕
💕
"میں اور کسی سے دل لگاؤں بھی تو کیا لگے لگا
میں لفظ محبت سنتا ہوں تو وہی شخص یاد آتا ہے"🖤
صاحب جائیے ___کنارہ کیجیئے
یا پھر گستاخیاں ، گوارہ کیجیئے
لٹ لٹا کے جو آ لگے ھو کندھے سے _!!
کس نے کہا ہم سے عشق دوبارہ کیجیئے ؟
کبھی کبھی دل تکلیف میں ہوتا ھے
اور تکلیف دینے والا بھی دل میں ہوتا ہے
میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا
دل بھی گویا نمک حرام ہوا
دو ہی چیزیں تو خوبصورت ہیں
تم ہوئے یا____ تمہارا نام ہوا
جو لوگ میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں!!!!
کب کون بچھڑ جائے ، اندازہ نہیں ہوتا!!!
آؤگےتو سمجھو گے،اِس دل کی بناوٹ میں
دیوار تو ہوتی ہے ، دروازہ نہیں ہوتا!!!!!
ﺧُﻮﺩ ہی ہیں ﺑﺎﻋﺚِ ﺗﮑﻠﯿﻒ، ہم ﺍﭘﻨـﮯ لیۓ سعدی
ﻧﮧ ہم ہوتے ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ہوﺗﺎ ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ﺁﺯﺍﺭﯾﺎﮞ ہوﺗﯿﮟ
دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن
کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار خبردار🥀
ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری
تا عمر نہیں صورتِ افطار خبردار
میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔
میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔
اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر
میں کیا کروں وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔
ہونے والے تو خود ہی ہوجاتے ہیں
کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💘💘💘💘💘💘💘💘💘
ترقی اتنی کر لی ہے کہ ہزاروں میل دور بیٹھے ہوئے لوگوں کو سن سکتے ہیں، دیکھ سکتے ہیں...🙂
اور بے حس اتنے ہوئے ہیں کہ پاس بیٹھے لوگوں کی تکلیف نہ دکھتی ہے نہ محسوس ہوتی ہے...♥️🥀💯
باقی پرندے تو مگن ہیں اک دوسرے میں
وہ جو اکیلا ہے اس __ بیچارے کو دیکھو
بچھڑ جانے کی اذیت خود ہی سمجھ جاؤ گے
بس کبھی کسی محبت میں ہارے کو دیکھو💔
ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم_______ ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں_______ نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار_______ ترے ساتھ تجارت کی تھی
مجھے اس طرح گلے لگاؤ گویا
کل میں مرنے والا ہوں،
اور کل کو
مجھے اس طرح گلے لگانا
گویا میں موت سے لوٹ آیا ہوں
وہ آرزو_جو باقی آرزوؤں کو
کھـــا جائـے وہی مُحبت ہـے🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain