Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

مُخلص لوگ....!!رُوٹھ جائیں تَو ، منا لیا کیجیے✨
مَطلبی لوگ.....!!چھوڑ جائیں تَو ، رَبّ کا شُکر ادا کیجیے🤞
....
میرے دوست آپ بھی رب کا شکر ادا کریں کہ آپ کی بھی مجھ جیسے مطلبی شخص سے جان چھوٹ گئی ہے ۔۔ 🙏🙏🙏🙏💔💔💔

Saadi0900
 

ایک معالج نے کہا ، "انسانوں کے لیے بہترین دوا محبت ہے" کسی نے پوچھا "اگر یہ کام نہیں کرے ؟"
اس نے مسکرا کر جواب دیا "خوراک بڑھاؤ"❤️
"میں تمہیں اس وقت تک چاہوں گا جب تک کہ میں پاگل پن تک نہ پہنچ جاؤں، جسے کچھ لوگ جنون کہتے ہیں، اور میرے نزدیک یہی محبت کا واحد راستہ ہے۔"
تیرا نام,تیری محبت اور تیری یادیں
میرے ساتھ رہیں گی ،آخری چار تکبیروں تک🥀🖤
♚♤
✨ ⃝⃔❥⏤͟͟͞͞❀__︵Ali_____ ᭄❖⁩

Saadi0900
 

رات گہری تھی!!!
ڈر بھی سکتے تھے 🥀🥀
ہم جو کہتے تھے!!!
کر بھی سکتے تھے 🥀🥀
تم جو بچھڑے !!!
تو یہ بھی نہ سوچا🥀🥀
ہم پاگل تھے!!!
مر بھی سکتے تھے 🥀🥀

Saadi0900
 

اتنے مصروف نہ رہو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو,🌹
"لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں,🌹

Saadi0900
 

اور بہترین مرد وہ ہے
جو غصّے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تمیز نہ بھولے...
♥️

Saadi0900
 

مجھے تم سے بہتر کی خواہش
نا تھی، نا ہے، نا ہوگی،
مجھے تمہاری ضرورت تھی، ہے اور تا حیات رہے گی جاناں❤️

Saadi0900
 

معلوم نہیں ان کو ________علاجِ غمِ جاناں
کہنے کو تو اس شہر میں ، لقمان بہت ہیں
بھر آئیں نہ آنکھیں _____ تو اک بات بتاؤں
اب تجھ سے بچھڑ جانے کےامکان بہت ہیں

Saadi0900
 

عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور
نادان ہی ہوتا ہے _____ گرفتارِ محبت۔۔

Saadi0900
 

مکافات عمل محض ایک تسلی ہے
میں نے ہنستے دیکھے اوروں کو رلانے والے
ہمیں نہیں پتہ چلتا یا مجھے نہیں پتہ چلتا
میں نے وہ لوگ بھی دیکھے ہیں جو کسی کے برے کا سوچ بھی نئی سکتے اور ان کے ساتھ اتنا برا ہو جاتا ہے جس کا انہوں نے کھبی سوچا بھی نہیں ہوتا۔🖤
🎭🎭🎭سعدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Saadi0900
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
🎭🎭🎭سعدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Saadi0900
 

DiL NE SoChA ThA K UsY TooT KaR ChaHyN Gy
SaCh MaNo !! ChAhA Bi BoHt AuR TooTy Bi BoHt
Saadi.....🎭🎭🎭

Saadi0900
 

Wo KuCh SuNtA , To Me KeHtA ,
MujhY KucH AuR KeHNa ThA
Wo PaL BhAr Ko Jo RuK JaTa , MujHy KuCh AuR KeHnA ThA
GaLaT FeHMi Ne BaToN Ko BaRhA DaLa YuNhYi WaRnA
KaHa KuCh ThA , Wo KuCh SaMjhA
MujHy KuCh AuR KeHnA ThA

Saadi0900
 

Koi KiSi K BiNa Nai MaRtA ,,
Bus AaDaT Ki BaT Hy ,,
TumHaRi Bi ChooT JaY Gi ,,
MeRi Bi ChooT JaY Gi ,,
Saadi.......🎭🎭🎭

Saadi0900
 

NafRaToN k BazAr Me jeeNy Ka AlaG Hi MaZa Hy
LoG RuLanA Nai ChoRtY ,,,
AuR HuM MuSkURaNa Nai ChoRtY
Saadi........🎭🎭🎭

Saadi0900
 

usKa To SheHaR Bi DooR Hy MeRy SheHaR Se
Wo To MeRa ELaaN Bi NaHi SuN PaY Ga
Saadi......🎭🎭🎭

Saadi0900
 

kon kehta Hy k Teri yad se be Khabar Hun ..
meri aankhon se pooch meri rat kesy guzrti Hy
Saadi......🎭🎭🎭

Saadi0900
 

jiNhyN QisMaT Ne Bad,DuA Di Ho
UnHyn TuM jeSoN Se iShaQ Ho jAtA Hy
Saadi......🎭🎭🎭

Saadi0900
 

کتنا مشکل ہے ایک شخص کو خدا سےمانگ کر
🙏🙏 پھر بھول جانے کی دعا کرنا
🎭🎭🎭🎭🎭سعدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Saadi0900
 

میں اس سے دور اسی کشمکش میں زندہ ہوں
وہ مجھ سے دور،____ مجھے یاد کر رہا ہوگا...؟؟
🎭🎭🎭🎭🎭سعدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Saadi0900
 

یاد نہ کیے جانے کا شکوہ لیے گھوم رہے ہو کسی کو یاد کرنے کی حماقت بھی کی ہے کبھی
🎭🎭🎭🎭🎭سعدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔