https://youtube.com/channel/UCQo-on4PivcEzdhERgDT_sg
Asalam o Alikum everyone sub yh , zror subscribe kary
حضرت عباد بن عبد الصمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ھم ایک روز حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر گئے، انہوں نے اپنی لونڈی سے فرمایا کہ دسترخوان لاؤ ہم کھانا کھائیں گے، اس نے لا کر بچھا دیا، فرمایا کہ رومال بھی لا _وہ ایک رومال لے آئ جو کہ میلا تھا، فرمایا اس کو تنور میں ڈال دے! اس نے تنور میں ڈال دیا جس میں آگ بھڑک رہی تھی َتھوڑی دیر کے بعد جب اسے نکالا گیا تو وہ ایسا سفید تھا جیسا کہ دودھ - ھم نے حیران ہو کر کہا کہ یہ کیا راز ہے؟ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ وہ رومال ہے جس سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وأصحابه وسلم اپنے منہ مبارک کو صاف کیا کرتے تھے _جب یہ میلا ھو جاتا ہے تو ھم اس کو اسی طرح آگ میں ڈال کر صاف کر لیتے ہیں، کیونکہ جو چیز انبیاء کرام علیہم السلام کے چہروں پر گزرے آگ اسے نہیں جلاتی 🤲💚
محبت خود سکھا دیتی ہے _____ راضی با رضا ہونا،
عشق جب کامل ہو جائے تو __ پھر شکوے نہیں رہتے!!!🖤🖤
*آج کیسا وقت آ گیا کہ انہیں فرست ہی نہیں ہمیں یاد کرنے کی۔۔۔
کبھی وہ ہی شخص میری ہی سانسوں سے جیا کرتا تھا 😭💔🙏🔥💯*
💔✍🏻💔
یہ تو نہیں کہوں گا کہ مر جائے میرے بن ؛🖤
ہنسنے میں بس کبھی کبھی دِقت ہوا کرے ______🦋_!...
-" میری ہنسی میرے قہقہے میری ذات کو روند کر
وہ اپنے حق میں کسی اور کو قبول کر بیٹھی_" 💔🙂
*وہ رشتہ محبت کا کیسے ہوسکتا*
*ھے جس کی وجہ سے آپ*
*مسکرانے سے زیادہ روئے ہوں*
Saadii✍️✍️
اچھا بن کر بھی دیکھا ہے مخلص بن کر بھی دیکھا ہے لوگ پھر بھی برا ہی کہتے ہے
😶😶
Hello everyone kasy hy ap sab🙂
‼دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو🔥🔥 زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یارو کو نہیں 🥰🥰❗
For my friends 🥰☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain