آنسووں کے بعد میں نے مسکراہٹوں کی قدر کو دیکھا ۔۔۔!!!❤ غم کے بعد میں نے خوشی کے سمندر کو محسوس کرنا سیکھا۔۔!!!❤ مشکلات کے بعد میں نے آس پاس نعمتوں کے انبار کو پایا۔۔۔!!!❤ صبر کی کوشش میں رب کی رحمتوں کو دیکھا۔۔۔!!!❤ زندگی کی مشکلات سے گھبرایا نہ کریں۔ یہ تو آتی ہیں ہمیں اونچا اڑانے کے لیے۔۔۔!!!❤❤ 🔥🔥 #S