انا کہتی ہے روٹھنے والے کو جانے دو۔۔۔ کوئی اندر سے کہتا ہے منا لیتے تو کیا ہوتا۔۔۔ تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے۔۔!!! عیادت تو رسم دنیا ہے چلے آتے تو کیا ہوتا۔۔!! 🌹🌹🌹💯💯 #S
آپ کو تلخ نہیں ہونا ۔ آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا ، جال بچھانے والا بھہ نہیں بننا۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلاہیں ۔ اور ایسا بھی نہیں کرنا کی آپ گڑھے کھودیں۔ زخم ہیں ، اور دل پر ہیں ۔ اور روح پر ہیں ۔ لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر نہ تیار کریں ۔مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں ۔ مرہم رحمانی ہئ شفاء دیتے ہیں ۔ چھوڑ دیں جو ہوا۔ جانے دے ۔ جس نے جو کیا ۔ اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جاہیں ۔ زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں ، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں ۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں ۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں " رب کا بندہ " ۔۔۔ بندہ مومن ۔۔ انسان 🔥🔥💯💯
میری آنکھوں سے تیری یاد کو سایہ نہیں جاتا۔۔!!! میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا۔۔۔!!! اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر۔۔۔!!! میں کیا کروں وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا۔۔!! ہونے والے تو خود ہئ اپنے ہو جاتے ہیں ۔۔۔!!! ساحل۔۔!! کسی کو کہہ کر اپنا بلایا نہیں جاتا۔۔!!! #S