Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

میں محبّت لکھوں لوگ تجھ کو پڑھیں
اور کہتے پھرے ایک ہی بات ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج کے
TT
عشق نے تیرے در کا فقیر بنا دیا

Saba-chaudhry-33-007
 

کھبی سوچتی ہوں کہ مجھے سوچتا ہو گا وہ
پھر سوچتی ہوں یہ کیا سوچتی ہوں میں

Saba-chaudhry-33-007
 

میں جو سرعام کرتی ہوں
واللہ وہ عشق تم سے ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

میری اتنی سی خواہش ہے بس
تیری نسبت سے پکاری جاؤ

Saba-chaudhry-33-007
 

رنگ سارے جچتے ہے ہم پر
پنجاب کی لڑکیاں بڑی دل کش ہوتی ہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھے معلوم تھا وہ میرا ہو نہیں سکتا
لیکن دیکھو پھر بھی
مجھے اس سے کمال کی محبت ہو گئی

Saba-chaudhry-33-007
 

دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اس قدر گہرا
کہ پڑھ سب پاے اور سمجو صرف تم

Saba-chaudhry-33-007
 

♥️اے خدا
😍 اس کا خیال رکھنا
جسکا خیال
♥️😘😍 مجھے ہر وقت رہتا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

دنیا کا کیا کرنا ہے
یا اللہ
میری قسمت میں اسکے نام کی پکی لکیر
لکھ دے

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھے اسکے بینا جینا محال لگتا ہے
یا اللہ
کچھ تو اسا کر وہ میری تقدیر ہو جائے

Saba-chaudhry-33-007
 

میں مانتی ہوں بھولایا نہیں جا سکتا مجھ سے وہ بولنے کی حماقت نماز میں مانگے ھوے شخص کے لیے نہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

جگہ خالی ہو تو بھر جاتی ہے
لیکن اے دل
میں اس کے سوا کچھ نہیں مانگتی رب سے

Saba-chaudhry-33-007
 

لوگ عشق میں شرابی بن جاتے ہے
لیکن مجھے تو تیرے عشق نے نمازی بنا دیا

Saba-chaudhry-33-007
 

جب جب تیرے بارے میں سوچو
میرے سب حرف دعا بن جاتے ہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

♥️😎👰تم صرف سٹائل دیکھو
😜🙈🙈 سٹیٹس تو میرا بچپن سے ہی ہائی لیول کا ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

یا اللہ
مجھ کو وہ عطا کر جس کی میں نے تجھ
سے امید لگائی ہوئی ہے
امین

Saba-chaudhry-33-007
 

جو تھا اچھا تھا
" اَلْحَمْدُلِلّه "
جو ہے بہتر ہے
"ماشاءاللّه"
جو ملے گا بہترین ہوگا
" إن شاء الله "

Saba-chaudhry-33-007
 

I'm not
Not bad person
situation make
me bad....

Saba-chaudhry-33-007
 

Don't show me your attitude,,,, My block list is bigger than your friendliest...