Damadam.pk
Saba-chaudhry-33-007's posts | Damadam

Saba-chaudhry-33-007's posts:

Saba-chaudhry-33-007
 

Tukra kar mera pyar ab meri arrange 😂marriage dekhy ga😉😅

Saba-chaudhry-33-007
 

سگریٹ کی لت لگ جاے پر کسی کا "Last seen" دیکھنے کی نہ لگے

Saba-chaudhry-33-007
 

!...بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں
💔!...ترس سے جاتے ہیں گفتگو کے لیے

Saba-chaudhry-33-007
 

سلسلہ اے عشق میں صاحب♥️
...ہم مرید صرف اپنے یار کے ہیں

Saba-chaudhry-33-007
 

Khud ko kuch smjny walo ko
hum kuch b nahi smja krty...

Saba-chaudhry-33-007
 

اس کے ساتھ خانہ کعبہ میں دعا مانگنا میری 🤲سب سے بڑی خواہش ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

تعلق ختم کرنے کا اهتيار تھا انکو بیشک
لیکن پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے
عجیب تھے

Saba-chaudhry-33-007
 

گھٹ گھٹ کر روتے تھک سی گئی ہوں میں اب دل کا کرتا ہے زور زور سے روں میری آواز تم تک اے تم بی پھر چین سے نہ رہو تم بی رو اسی ترا جیسے میں روتی ہوں

Saba-chaudhry-33-007
 

یادیں کہتی ہیں خود کشی کر لو
دل کہتا ہے
"نہیں پاگل"
امی بوھت روے گی

Saba-chaudhry-33-007
 

کسی کو کھو دیا مسکرا کر
کسی کے لیے بوھت روے ہم

Saba-chaudhry-33-007
 

میرا یہ حال دیکھ لیتی تو
😭😭میری ماہ تجھے بد دعا دیتی

Saba-chaudhry-33-007
 

آج تو اس قدر تیری یاد میں روی میری ماہ نے مجھے آواز دی اور مجھ سے جی بی نہ بولا گیا 😭😭😭😭

Saba-chaudhry-33-007
 

Pahdte kya ho ankho main meri kahani
Attitude main rehna to adat ha meri purani..

Saba-chaudhry-33-007
 

وہ مجھے حق حلال طریقے سے مل جاے بس اتنی سی خواہش ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

گزر گئی ہے مگر روز یاد آتی ہے
21 February وہ اک شام جیسے بھولنے کی حسرت ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

جن کی تعبیر ہی نہیں ممکن
اسے کچھ خواب ہم بی رکھتے ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

مجھ میں کچھ بی خاص نہیں🙈
لیکن 😜مجھ جیسے عام بی نہیں ملتے

Saba-chaudhry-33-007
 

لفظوں کی بناوٹ مجھے نہیں آتی
😜😜😉 پاگل ہوں سیدھی سی بات ہے

Saba-chaudhry-33-007
 

میری عادت تو نہیں ہر کسی پے مر مٹنے کی
پرتجھے دیکھ کر دل نے سوچنے کی موحلت
نہیں دی

Saba-chaudhry-33-007
 

جادو آتا ہے یا کسی اور علم میں ماہر ہو ہمارے دل پر قبضہ کسی عام انسان کا کام نہیں تھا ۔۔۔