خوش گمان لوگوں کو ایک دن خبر ہو گی جس زمیں پہ رہتے ہیں وہ زمیں کسی کی ہے آسماں کسی کا ہے جس کو گھر سمجھتے تھے وہ مکاں کسی کا ہے منزلیں کسی کی ہیں کارواں کسی کا ہے کچھ نہیں یہاں ان کا صرف بے نشانی ہے اور نشاں۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کا ہے
یہ ایک عجیب ہی منطق ہوتی ہے لوگوں کی کہتے ہیں کوئی سمجھنے والا نہیں ملتا اور جب مِل جاتا ہے تو ایسا لگتا ہے کے وہ بس قربانی ہی دینے کے لیے آپ سے جُڑا ہے بس نہیں چلتا اُس سے یہ بھی کہہ دیں کہ جینا چھوڑ دو، کوئی اگر آپ کے ساتھ رہتے ہوئے آپ کے تمام حالات میں صبر کر رہا ہے تو آپکا فرض بنتا ہے کے آپ اُسکی قدر کریں عام رشتوں سے زیادہ اُسے پروٹوکول دیں تا کہ وہ خود کو بےبس نہ محسوس کرے اُسے یہ احساس ہو اُسکا صبر اُسکی ایفرٹس ضائع نہیں جا رہی، کوئی ہے جو اُسے سمجھ رہا ہے سکی قدر کر رہ ہے، ورنہ کِسی کی ہائے آپکو لگے یا نہ لگے اُسکا صبر ضرور لگ سکتا ہے💔🥀 # 🍁